بھارتی شہری ٹرین کو دھکا کیوں لگارہے ہیں؟ ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی شہری ٹرین کو دھکا کیوں لگارہے ہیں؟ ویڈیو وائرل arynewsurdu

نئی دہلی : بھارت سے ٹرین کو دھکا لگانے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرت میں مبتلا کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسافروں کے ٹرین کو دھکا لگانے کی ویڈیو بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ سے وائرل ہوئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ میرٹھ کے دورالا ریلوے اسٹیشن پر سہارنپور سے دیلی جانے والے ٹرین کے انجن اور دو ڈبوں میں آگ لگ گئی تھی ، جسے مسافروں نے اپنی مدد آپ کے تحت علیحدہ کیا۔ مسافروں نے ٹرین کے انجن اور دو ڈبوں کو علیحدہ کرکے آگے کی جانب دھکیلا تاکہ باقی ڈبوں کو آگ کی لپیٹ میں آنے سے بچایا جاسکے۔| Uttar Pradesh: Fire broke out in engine & two compartments of a Saharanpur-Delhi train, at Daurala railway station near Meerut.

Passengers push the train in a bid to separate the rest of the compartments from the engine and two compartments on which the fire broke out.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیوں کہ بھارتیوں کی ٹرین پنکچر ہوگئی ہوگی 😂😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ٹی وی چینل کا میزبان غلط مہمان پر برستا رہا، ویڈیو وائرلبھارتی ٹی وی چینل کا میزبان غلط مہمان پر برستا رہا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’روس رک جائے، یوکرین جھک جائے‘ بھارتی پنڈت کی ویڈیو وائرل’روس رک جائے، یوکرین جھک جائے‘ بھارتی پنڈت کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu Russia Ukraine 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷🐷
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ہمارے باپ کی پارٹی ہورہی ہے‘ دنانیر کی ویڈیو بھی وائرل’ہمارے باپ کی پارٹی ہورہی ہے‘ دنانیر کی ویڈیو بھی وائرل ARYNewsUrdu GTH What a news ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنا نیر کا اپنی وائرل ویڈیو کی پیروڈی پر دلچسپ ردِ عمل10:05 AM, 4 Mar, 2022, انٹرٹینمینٹ, لاہور:  پاؤری گرل دنا نیر مبین اب کوئی نیا نام نہیں رہا جو  ایک سال قبل 2021 میں اپنی وائرل ویڈیو کے ذریعے شہرت Russia's army attacks Europe's largest nuclear plant in Ukraine. Nuclear Plant Enerhodar RussiaUkraine UkraineRussianWar StopRussia EuropeanUnion RussiaUkraine-Ukraine Europe InvaderZim RussianUkrainianWar WarCrimesOfJunta
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: معروف امریکی میزبان شو کے سیٹ پر بری طرح گر پڑیںواقعہ گزشتہ روز کے ایپی سوڈ کے دوران پیش آیا جسے نشر بھی کیا گیا۔ لاء اشو 14000 ہزار سٹوڈنٹس کا مسلہ ہے جو کہ اقتدار اعلی میں موجود لوگ اس مسلے کو زیر غور نھیں لے رھےیہ اک دو کی بات نھیں ھے 14000 لاء سٹوڈنٹس ھیں مہر بانی فرمائیں ھماری داد رسی کریں bzuLLBCompositeExams bzuLLBexamsissue
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرینی عوام کا روسی فوجی کے ساتھ اچھا سلوک، ویڈیو وائرلیوکرینی عوام کا روسی فوجی کے ساتھ اچھا سلوک، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu Ukraine Russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »