بھارتی ٹی وی چینل کا میزبان غلط مہمان پر برستا رہا، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ٹی وی چینل کا میزبان غلط مہمان پر برستا رہا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

بھارتی ٹی وی چینل ٹائمز ناؤ کا میزبان راہول شیو شنکر دوران پروگرام غلط مہمان پر برستا رہا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی چینل ٹائمز ناؤ کے میزبان راہول شیو شنکر کو اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب وہ اپنی ٹیم کی غلطی کی وجہ سے غلط مہمان پر برستا رہا، مذکورہ ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مہمان کہہ رہے ہیں کہ میں تو کچھ بولا تک نہیں مجھ پر کیوں چلا رہے ہیں، میزبان کہتا ہے کہ میں آپ پر نہیں مسٹر میک ایڈمز پر چلا رہا ہوں.۔

ویڈیو میں یوکرین جنگ پر بحث جاری ہوتی ہے اس دوران بھارتی شو کے میزبان کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ Hands down, this is THE funniest ‘news’ video I have seen in recent times… perhaps the funniest of 2022, amidst all the gloom. Please persist through Rahul Shivshankar’s non-stop verbal diarrhoea and you’d be richly rewarded in the end 😂

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران عباس کی بھارتی گلوکارہ کے ساتھ گنگنانے کی ویڈیو وائرل ہوگئیدبئی (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا پر پاکستانی اداکار عمران عباس اور بھارت کی مشہور گلوکارہ الکا یاگنک کی ایک ساتھ گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے مداح بے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بہن نے چھوٹی بہن کو ڈوبنے سے کیسے بچایا؟ ویڈیو سامنے آگئیبہن نے چھوٹی بہن کو ڈوبنے سے کیسے بچایا؟ ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوکرینی فوجی نے فارسی نظم سنا کر سب کو حیران کر دیا، ویڈیو وائرلیوکرینی فوجی نے فارسی نظم سنا کر سب کو حیران کر دیا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu Ukraine
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: اسٹیو اسمتھ کو پاکستان میں باربی کیو کا مزہ آگیاہماری آمد کے بعد سے پاکستان کی مہمان نوازی ناقابل یقین رہی ہے، ہم اسلام آباد میں بہت اچھا وقت گزار رہے ہیں: اسٹیو اسمتھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اب ٹک ٹاک پر 10 منٹ طویل ویڈیو پوسٹ کیجئے - ایکسپریس اردوتجزیہ کاروں کے مطابق ٹک ٹاک ویڈیو کے درمیان اشتہار دکھا کر اس سے مالی فوائد حاصل کرنا چاہتا ہے Good
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس کاخارکیف پرمیزائل حملہ درجنوں افراد ہلاک؛ خوفناک ویڈیو وائرلیوکرین میں روس کی فوجی کارروائیاں تھم نہ سکیں،روسی فوج کےمیلوں طویل فوجی قافلے نے یوکرینی دارالحکومت کیف پر دستک دے دی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »