ویڈیو: معروف امریکی میزبان شو کے سیٹ پر بری طرح گر پڑیں

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واقعہ گزشتہ روز کے ایپی سوڈ کے دوران پیش آیا جسے نشر بھی کیا گیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ 79 سالہ جوئے بہار اسٹیج کی طرف جاکر اپنی نشست سنبھالنے سے پہلے لڑکھڑا کر گرپڑتی ہیں جس پر ان کے ساتھ بیٹھے لوگ انہیں فوری اٹھنے میں مدد کرتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق میزبان گرنے کے دوران کسی بھی قسم کی چوٹ سے محفوظ رہیں اور بعد ازاں پروگرام بھی ریکارڈ کروایا۔ غیر معمولی واقعہ پیش آنے پر میزبان کا ہنستے ہوئے کہنا تھا کہ ان کے 25 سالہ کیرئیر میں ایسا کبھی نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لاء اشو 14000 ہزار سٹوڈنٹس کا مسلہ ہے جو کہ اقتدار اعلی میں موجود لوگ اس مسلے کو زیر غور نھیں لے رھےیہ اک دو کی بات نھیں ھے 14000 لاء سٹوڈنٹس ھیں مہر بانی فرمائیں ھماری داد رسی کریں bzuLLBCompositeExams bzuLLBexamsissue

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا ثناء نے امپائر کے نیوٹرل ہونے کے مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تصدیق کردیپروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد وزیراعظم یا اسپیکر کے خلاف کب پیش کرنی ہے فیصلہ نواز،مولانا،زرداری سطح پرہوگا۔ دل کے بہلانے کو غالب خیال اچھا ہے خواجے دا گواہ ڈڈو 😂 اور اگر امپائر کی انگلی کھڑی ہوگئی تو ان کے بوٹ چاٹنے میں پہل نون لیگ کرے گی یا پیپلز پارٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صحافی اطہر متین کے قتل کے روز کہاں سے آئے؟ کہاں گئے؟ گرفتار ملزم کے انکشافاتتفتیشی ٹیم کو دیے گئے بیان میں گرفتار ملزم نے اپنے گروپ کے ساتھ کراچی سے ایک ہزار سے زائد موٹر سائیکلیں چھیننے کا اعتراف کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کے معروف فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی کی اسسٹنٹ پروفیسر حمیرا سے منگنیمحمود بھٹی نے جیو نیوز کو بتایاکہ شادی کی تقریب مارچ کے دوسرے ہفتے میں سادگی سےمنعقد کی جائے گی مزید پڑھیں: GeoNews MehmoodBhatti بہت مبارک ہو بھٹی صاحب بھٹی ساب او یہودن کتھے کیتی جے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

معروف بھارتی اداکار شوٹنگ کے دوران زخمیمعروف بھارتی اداکار شوٹنگ کے دوران زخمی ARYNewsUrdu تو ہم کیا کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو : بیٹے کی جان بچانے کیلئے باپ بپھرے بیل کے آگے لیٹ گیاسوشل میڈیا پر ایک امریکی کاؤبوائے کوڈی ہکس کی جانب سے اپنے مقابلے کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے مزید پڑھیں :GeoNews ViralVideo
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یوکرینی عوام کا روسی فوجی کے ساتھ اچھا سلوک، ویڈیو وائرلیوکرینی عوام کا روسی فوجی کے ساتھ اچھا سلوک، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu Ukraine Russia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »