رانا ثناء نے امپائر کے نیوٹرل ہونے کے مولانا فضل الرحمان کے بیان کی تصدیق کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد وزیراعظم یا اسپیکر کے خلاف کب پیش کرنی ہے فیصلہ نواز،مولانا،زرداری سطح پرہوگا۔

، ہمارے پاس تحریک کی کامیابی کیلئے نمبرز پورے ہیں، امپائر بظاہر نیوٹرل نظر آ رہے ہیں، سربراہ پی ڈی ایم

دوسری جانب وفاقی وزیر فوادچوہدری نے کہا کہ وزیراعظم کی چوہدری برادران سے ملاقات میں طارق بشیر چیمہ موجود نہیں تھے، میں تو وہی بات کرسکتا ہوں، جو میرے سامنے ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور اگر امپائر کی انگلی کھڑی ہوگئی تو ان کے بوٹ چاٹنے میں پہل نون لیگ کرے گی یا پیپلز پارٹی

پاکستان کی سیاست ہو اور امپائر نہ ہو

خواجے دا گواہ ڈڈو 😂

دل کے بہلانے کو غالب خیال اچھا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی حکومت کا ضم شدہ اضلاع کے طلباء کے لیے 5500 انٹرن شپس کا اعلانکے پی حکومت کا ضم شدہ اضلاع کے طلباء کے لیے 5500 انٹرن شپس کا اعلان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے فردِ جرم چیلنج کر دیاسلام آباد : سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نےفرد جرم چیلنج کردی،جنہوں نے بیان حلفی چھپایا انہیں چھوڑ کر صرف مجھ پر فردجرم غیر قانونی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے فرد جرم چیلنج کر دی - ایکسپریس اردوجنہوں نے بیان حلفی چھاپا انہیں چھوڑ کر صرف مجھ پر فرد جرم غیر قانونی ہے، رانا شمیم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں شوہر نے بیوی کو بہیمانہ تشدد کے بعد قتل کردیاWth 😳
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شعیب اختر نے آفریدی کی 'صحیح' عمر پوچھنے کے بعد ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیگزشتہ روز شاہد آفریدی کی سالگرہ کے موقع پر انہیں مداحوں سمیت ساتھی کرکٹرز کی جانب سے محبت بھرے پیغامات موصول ہوئے۔ Lala abhe to jawan hy❤❤
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد حفیظ نے ریٹائرمنٹ کے بعد پہلی ذمہ داری سنبھال لی01:15 PM, 2 Mar, 2022, متفرق خبریں, کھیل, لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میچ میں عمدہ کاکردگی دکھانے والے قومی ٹیم کے سابق
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »