میرا جی کا عشق حقیقت یا ڈھونگ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میرا جی نے ایک عورت کی خاطر سب کچھ چھوڑ دیا اس کے نام کا چوغہ پہن لیا ۔ لوگ اس کا اصل نام بھول گۓاور اسے میرا سین کا عاشق میرا جی کہتے تھے

آزاد نظم اور علامتی شاعری کو اردو ادب میں فروغ دینے والوں میں میرا جی کا نام سرفہرست ہے ۔ آج کا مضمون میرا جی کی زندگی کے ایسے واقعہ کے متعلق ہے جس نے انھیں پوری دنیا میں میرا جی کے نام سے مشہور کر دیا ۔ میرا جی 1912 میں پیدا ہوئے اور جواں عمری میں 1949 میں محض 37 برس کی عمر میں انتقال ہوگئے ۔ میرا جی کا اصل نام ثنااللہ ڈار تھا ۔ نوجوانی میں لاہور میں انھیں ایک بنگالی لڑکی میرا سین سے عشق ہو گیا مگر وہ کبھی اس سے اظہار محبت کر نہ سکے...

وہ عمر بھراس امیج کے حصار میں رہے .ثناءاللہ ڈار نے سب سے پہلے اپنا نام بدلا ، گھر بار چھوڑا اور تمام عمر دربدر بھٹکتا رہا ۔ میرا سین کے جانے کے بعد میرا جی نے شعر و ادب سے رشتہ جوڑ لیا اور ادبی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کیا ۔ 1938 سے1941 تک وہ ادبی دنیا سے وابستہ رہے جس کے بعد لاہور میں اآل انڈیا ریڈیو سے منسلک ہو گئے ۔

ان کے جنازے میں فقط پانچ لوگ ہی شریک ہوئے ۔ ممکن ہے یہ ہیت کذائی ، شراب نوشی اور دیگر غلط عادات کی وجہ ان کا ناکام عشق ہی بنا ہوا ۔ ۔ اس دور میں اختر شیرانی اور سلمی کا قصہ بھی مشہور تھا مگر اختر شیرانی جنوں کی اس حد تک نہیں پہنچا تھا جو میرا جی کی معراج تھا ۔ میرا جی ایک جنونی تھا جس نے ایک عام سی بنگالن لڑکی کے لیے اپنا آپ برباد کر دیا اور شاید میرا سین کو اس کی خبر تک نہ تھی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قیمت کم نہ کی گئی تو دھرنا دینگے۔ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرزایل پی جی غریب کا فیول ہے اس پر عائد تمام ٹیکس ختم کیے جائیں جب کہ ایشیا کا سب سے بڑا ایل پی جی پلانٹ جے جے وی ایل 2 سال سے بند ہے اسے فوری چلایا جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے دھرنے کی دھمکی دیدیایل پی جی کی قیمت میں کمی نہ کی گئی تو 24 مارچ کو اسلام آباد دھرنا دیں گے: عرفان کھوکھر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ سی این جی سٹیشن پھر بند کر دیے گئےکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن پھر  بند کر دیے گئے ، سندھ میں آج سے تین  دن تک سی این جی سٹیشن بند رہیں گے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پشاور سے حساس ادارے کے ایک عہدیدار کی جانب سے اپوزیشن ارکان کیساتھ رابطے کی افواہوں پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا موقف آگیاراولپنڈی (ویب ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان اور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ پشاور میں حال ہی میں تعینات کیے جانے والے ایک شخص کی جانب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جی 77 گروپ کا خیال ہے کہ ویکسین کو عالمی سطح پر عوامی بھلائی قرار دیا جانا چاہیے: منیر اکرمسان فرانسسکو  (طاہر چوہدری  سے) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر منیر اکرم نے بطور  چیئرمین جی 77 جنرل اسمبلی میں اظہار خیال کرتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’مسٹر مک ایڈمز میرا نام ہے اور میں نے ابھی تک ایک لفظ بھی نہیں بولا۔۔۔‘ - BBC News اردوانڈیا میں اور پاکستان میں روس اور یوکرین کے درمیان چلنے والے تنازع سے متعلق مختلف آرا سامنے آتی رہی ہیں۔ کہیں روسی صدر ولادیمیر پوتن کو ان کی جارحیت پر سراہا جا رہا ہے تو کہیں یوکرینی عوام سے ہمدردی کے اظہار میں سوشل میڈیا پر پوسٹیں لکھی جا رہی ہیں۔ پورا انڈین میڈیا ہی ایسا ھے بغیر تحقیق کے پروگرام کر لیتے ہیں Un sounded Godii media..
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »