سندھ سی این جی سٹیشن پھر بند کر دیے گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی سمیت سندھ بھر میں سی این جی سٹیشن پھر  بند کر دیے گئے ، سندھ میں آج سے تین  دن تک سی این جی سٹیشن بند رہیں گے ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی کے ترتیب دیے گئے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے مطابق جمعہ سے پیر تک سندھ کے تمام سی این جی سٹیشنوں کو گیس کی فراہمی معطل رہے گی ، سی این جی سٹیشنوں کو گیس کی بندش کا فیصلہ گھریلو صارفین کی ضروریات کے باعث کیا گیا ہے ۔

خیال رہے کہ سندھ میں ڈھائی ماہ کی بندش کے بعد سی این جی سٹیشن کھولے گئے تھے ۔ گزشتہ ہفتے بھی سندھ کے تمام سی این جی سٹیشنوں کو جمعہ تا پیر گیس کی فراہمی معطل رہی تھی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت۔ٹیم ٹاورنگا پہنچ گئیویمن ٹیم 6 مارچ کو روایتی حریف بھارت کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی جبکہ ٹیم کا 8مارچ کو آسٹریلیا سے اور 11 مارچ کو جنوبی افریقا سے مقابلہ ہوگا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

باپ کے ہاتھوں بیٹیوں کا اغوا کیس :'آئندہ سماعت تک بچیاں نہ ملیں تو آئی جی سندھ کے خلاف کارروائی ہوگی'اسلام آباد : سپریم کورٹ نے باپ کے ہاتھوں اغواشدہ دو بچیوں کی بازیابی کے کیس میں سندھ پولیس اور جے آئی ٹی کی پیشرفت رپورٹ مسترد کردی ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دریائے سندھ!کس نام سے پکاروں۔۔۔؟(قسط نمبر 6) دریائے سندھ ایک عجیب و غریب دریا ہے۔ اس کے بہت سے نام ہیں رگ وید میں اس کا نام سندھو ندی ہے۔ قدیم پارسیوں نے سندھو سے ہندو بنا دیا، جس کا مطلب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ:سرکاری اسپتال میں بچوں کی شرح اموات کیسےکم ہوئیں؟Hamidurrehmaan کیونکہ وہاں بھٹو زندہ ہے ابھی تک۔ جب وہ مرے گا تو بچے زندہ رہیں گے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گندم کی قیمت00 22 روپے فی من مقرر14لاکھ ٹن کا ہدف ہے: وزیراعلیٰ سندھکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ حکومت نے گندم کی فی من قیمت 2200 روپے مقرر کردی ہے جس کا اعلان خود وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کیا۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مجھے کراچی اسٹریٹ کرائم سے پاک چاہیے، وزیراعلیٰ سندھ کی پولیس افسران کو سخت ہدایاتکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو ہدایت کی کہ مجھے کراچی اسٹریٹ کرائم سے پاک چاہیے...... پولیس افسران کے کارکردگی زیرو ھے صبح سنسان روڈ راستے پولیس نظر نہیں آتے عمل ذاتی خواہش سے ہزار درجے بہتر ہے آوروں کو نصیحت خود میاں ۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »