بھارتی اداکارہ کو گائے کا گوشت پکانے پر قتل کی دھمکیاں

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مجھے سیاسی مفاد کے لیے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اداکارہ

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال6ہزار70میگاواٹ تک پہنچ گیاپوری دنیا انتخابات پر معترض ہے، پی ٹی آئی کو اسکا مینڈیٹ واپس ملنا چاہیے، عمر ایوبمحرم الحرام پر سندھ میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی عائدپشاور؛ گیسٹ ہاؤس میں گیس لیکیج دھماکا، خواتین و بچوں سمیت کئی افراد جھلس گئےچینی سرحد کے قریب بھارتی فوج کا ٹینک سیلابی ریلے میں بہہ گیا، 5 اہلکار ہلاکپختونخوا کے جنوبی اضلاع کےلیے علیحدہ سیکرٹریٹ کے قیام کا فیصلہموسم برسات؛ وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کا خطرہ بڑھ گیا، الرٹ جاریبھارت کی بنگالی...

سدیپا چٹرجی نے کہا کہ بطورِ میزبان، میں نے اس شخص سے گفتگو کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد سے مجھے قتل کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ میں نے کبھی گائے کا گوشت نہیں کھایا، نہ کبھی یہ گوشت پکایا اور نہ ہی اسے ہاتھ لگایا، مجھے دھمکیاں دینے والے غور سے ویڈیو دیکھیں اور پھر مجھے بتائیں کہ میں نے کب گائے کے گوشت کو ہاتھ لگایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ممبئی: روینہ ٹنڈن پر حملہ، بھارتی اداکارہ کی ہجوم سے تشدد نہ کرنیکی اپیل کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر بھارتی اداکارہ پر نشے میں دھت ہو کر 3 افراد کو گاڑی کی ٹکر سے زخمی کرنے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوہلی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر قتل کی دھمکیاں دی گئیں: کیوی کمنٹیٹر کا انکشافمیں ویرات کوہلی کے بارے میں ہزار اچھی باتیں کرلوں کوئی نہیں دیکھتا لیکن جیسے ہی ایک منفی بات کرتا ہوں تو مجھے مارنے کی دھمکیاں ملتی ہیں: سائمن ڈول
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوناکشی اور ظہیر کی شادی کتنے سال چلے گی؟ بھارتی یوٹیوبر کا اہم دعویٰشادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر اداکارہ کی طلاق کی خبریں چلنے لگیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

300 کروڑ کی جائیداد ہتھیانے کیلئے سرکاری خاتون افسر نے سسر کو قتل کروا دیابہو نے سسر کے قتل کو حادثے کا رنگ دینے کی کوشش کی اور قتل کروانے کیلئے ایک کروڑ روپے معاوضہ بھی ادا کیا: بھارتی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار اور اس کی اہلیہ قتل کے الزام میں گرفتاردرشن نے اہلیہ پاوترا کو سوشل میڈیا پر توہین آمیز کمنٹس بھیجنے پر رینوکا سوامی نامی مداح کو مبینہ طور پر قتل کیا: بھارتی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ نے خودکشی کرلیبھارتی میڈیا کے مطابق 32 سالہ اداکارہ نور مالابیکا داس نے 6 جون کو ممبئی میں اپنا رہائش گاہ پر خودکشی کرکے اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »