300 کروڑ کی جائیداد ہتھیانے کیلئے سرکاری خاتون افسر نے سسر کو قتل کروا دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

Death خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہو نے سسر کے قتل کو حادثے کا رنگ دینے کی کوشش کی اور قتل کروانے کیلئے ایک کروڑ روپے معاوضہ بھی ادا کیا: بھارتی میڈیا

بہو نے سسر کے قتل کو حادثے کا رنگ دینے کی کوشش کی اور قتل کروانے کیلئے 1 کروڑ روپے کا معاوضہ بھی ادا کیا/ فائل فوٹوبھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا کے شہر ناگپور کی رہائشی پلاننگ ڈپارٹمنٹ کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر ارچنا منیش نے خاندانی جائیداد ہتھیانے کیلئے 82 سالہ سسر کو بے دردی سے قتل کروا دیا۔

پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سرکاری خاتون افسر نے سسر کے قتل کو حادثے کا رنگ دینے کیلئے اپنے شوہر کے ڈرائیور اور اس کے دو ساتھیوں کے ساتھ مل کر سسر کو گاڑی سے ٹکر مارنے کی منصوبہ بندی کی جبکہ بہو نے اپنے سسر کو قتل کروانے کیلئے ایک کروڑ بھارتی روپے کا معاوضہ بھی ادا کیا۔زبردستی کی شادی، سسرالیوں نے بہو سمیت باپ اور بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیاپولیس نے بتایا کہ سسر اپنی بیمار اہلیہ سے ملنے کے بعد اسپتال سے واپس آرہا تھا کہ ملزمان نے گاڑی کی ٹکر مار کر خاتون افسر کے سسر کو کچل ڈالا جس سے...

پولیس نے مزید بتایا کہ واقعے کا علم ہوتے ہی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بہو کو گرفتار کر لیا جبکہ کیس کی تحقیقات سے معلوم ہوا کہ ارچنا منیش نے ٹاؤن پلاننگ ڈپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر ہونے کی وجہ سے بڑی بے ضابطگیاں بھی کی ہیں۔ پولیس کے مطابق ارچنا کے سیاسی تعلقات ہونے کے سبب ان کا گھیرا بھی کبھی تنگ نہیں کیا جا سکا اور اب ان کےخلاف اپنے سسر کا قتل کرنے کے ساتھ ساتھ بے ضابطگیوں پر بھی کیس چلایا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوست نے اپنے روم میٹ کو اسکی سالگرہ والے دن قتل کردیاجنونی شخص نے اپنے روم میٹ کو اس کی سالگرہ والے دن قتل کردیا جبکہ اس کی لاش کی باقیات کو علاقے میں کئی جگہ بکھیر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون پروفیسر بن کر 7 طالبات کی عصمت دری کرنے والا ملزم کیسے پکڑا گیا؟بھارت میں ایک شخص نے خاتون پروفیسر بن کر سات طالبات کی عزتوں کو پامال کر دیا پولیس نے ملزم کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ناپسندیدہ جماعت کو ووٹ دینے پر بیٹے نے ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیابھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں لوک سبھا انتخابات میں سفاک بیٹے نے صرف اس لیے اپنی ماں کو قتل کر دیا کیونکہ مقتولہ نے اس کی ناپسندیدہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی گلوکار کا کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی اہلکار کو ملازمت دلوانے کا اعلاناداکارہ کو چندی گڑھ ائرپورٹ پر خاتون افسر نے ’کسانوں کی بے عزتی‘ پر تھپڑ مارا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کنگنا رناوت کو ائرپورٹ پر خاتون سیکورٹی افسر نے تھپڑ مار دیاواقعہ اس وقت پیش آیا جب اداکارہ دہلی جانے کیلئے ائرپورٹ پہنچیں، وہ حال ہی میں الیکشن میں کامیاب ہوئی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شادی کے بعد پڑھائی چھوڑنے والی سعودی خاتون نے بڑھاپے میں کس مضمون میں گریجویشن کی؟ایک سعودی خاتون ھدی العبیدا نے 40 برس بعد 63 سال کی عمر میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »