ناپسندیدہ جماعت کو ووٹ دینے پر بیٹے نے ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی ریاست آندھرا پردیش میں لوک سبھا انتخابات میں سفاک بیٹے نے صرف اس لیے اپنی ماں کو قتل کر دیا کیونکہ مقتولہ نے اس کی ناپسندیدہ

جماعت کو ووٹ دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مقتولہ کی شناخت 45 سالہ وڈے سنکماں کے نام سے ہوئی جو ضلع اننت پور کی رہائشی تھیں۔ انہوں نے لوک سبھا انتخابات میں وائی ایس آر کانگریس کے امیدوار کی حمایت میں ووٹ کاسٹ کیا تھا۔ ملزم وینکٹش کو جب معلوم ہوا کہ اس کی والدہ نے وائی ایس آر کانگریس کے امیدوار کو ووٹ دیا ہے تو وہ طیش میں آگیا۔ ملزم تلگو دیشم جماعت کا حامی ہے اور اس کی انتخابی مہم میں بھی حصہ لیا تھا۔وینکٹش نے گھر پہنچ کر نہ صرف ماں سے تلخ کلامی کی بلکہ جھگڑے کے دوران ہتھوڑا کے پے در پے وار سے مقتولہ کو ہلاک کیا اور گرفتاری سے بچنے کیلیے فرار ہوگیا۔

پولیس پڑوسی کی اطلاع پر مقتولہ کے گھر پہنچی اور لاش کو پوسٹ مارٹم کیلیے اسپتال منتقل کیا۔ پولیس نے سفاک بیٹے کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کے بعد اس کی تلاش شروع کر دی۔اسرائیلی جنگی کابینہ میں اختلافات شدید، وزیردفاع سے استعفے کا مطالبہاہم عہدوں سے متعلق سعودی شاہی فرمان جاری

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق ملکہ حسن کے بہیمانہ قتل کی فوٹیج سامنے آگئیایکواڈور میں نامعلوم مسلح افراد نے سابق ملکہ حسن لینڈی پارراگا گوئبرو کو ریسٹورنٹ کے اندر گولیاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتارسنگ دل ماں نے شاپنگ پر جانے کے لیے اپنے بچے کو پارک میں اکیلا چھوڑ دیا، غیرانسانی سلوک پر خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون پہلوانوں کا جنسی استحصال، بی جے پی نے ملزم کے بیٹے کو ٹکٹ دیدیابرج بھوشن کے بیٹے کو ٹکٹ دیے جانے پر اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے خاتون پہلوانوں نے بی جے پی کے اس فیصلے پر سوال کھڑا کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن کا دورہ، رشوت کی شکایتوں پر ڈائریکٹرز تبدیلوزیر داخلہ کے دورے کے موقع پر پاسپورٹ آفس پر موجود شہریوں نے محسن نقوی کو پاسپورٹ بنوانے کیلئے ایجنٹ مافیا کو رقم دینے کے ثبوت دکھائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گریجویشن تقریب میں جیسے ہی ماں گلے لگانے آئی تو سوتیلے بیٹے نے گولی ماردیگریجویشن کی تقریب کے دوران اس وقت بھگدڑ مچ گئی جب سوتیلی ماں جیسے ہی بیٹے کو گلے لگانے آئی تو نوجوان نے اس پر گولی چلادی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طالبعلم کی مسلسل غیر حاضری پر اسکول کا نوٹس، والد کے جواب نے رُلا دیاسعودی عرب میں اسکول کے ایک طالبعلم کو طویل غیر حاضری پر نوٹس جاری کیا گیا جس پر اس کے والد کے جواب نے لوگوں کو رُلا دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »