شاپنگ کیلئے اپنے بچے کو پارک میں چھوڑ کرجانے والی خاتون گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنگ دل ماں نے شاپنگ پر جانے کے لیے اپنے بچے کو پارک میں اکیلا چھوڑ دیا، غیرانسانی سلوک پر خاتون کو گرفتار کرلیا گیا۔

جنوبی کیرولینا کی ایک خاتون پر اپنے بچے کے ساتھ غیر قانونی سلوک کا الزام عائد کیا گیا ہے، خاتون نے 10 سال سے کم عمر بچے کو پارک میں اکیلا چھوڑ دیا وجہ صرف یہ تھی کہ وہ گروسری شاپنگ کے لیے جانا چاہتی تھی۔

پولیس نے بتایا کہ بچہ بظاہر خوفزدہ لگ رہا تھا اور اس نے افسران کو یہ بھی بتایا کہ وہ بھوکا اور پیاسا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھیم پارک میں 5 ماہ کے بچے کو دل کا دورہ پڑ گیا، خاتون گرفتارلندن (ویب ڈیسک) برطانیہ کے تھیم پارک میں 5 ماہ کے بچے کو دل کا دورہ پڑںے پر پولیس نے مبینہ طور پر خاتون کے خلاف شکوک و شبہات ظاہر کر دیے، تاہم خاتون بیل پر رہا ہو گئیں۔ آج نیوز کے مطابق  عام طور پر نوجوان اور بزرگوں میں دل کا دورہ پڑنے کی خبریں سنی جاتی ہیں، تاہم ایک ایسا حیرت انگیز واقعہ بھی رونما ہوا ہے جہاں محض 5 ماہ کے بچے کو دل کا دورہ پڑا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزانوجوان حاملہ لڑکی کو قتل کرنے اور اس کا پیٹ کاٹ کر بچے کو نکالنے کے جرم میں خاتون کو سزا سنائی دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فون کی اسٹوریج : واٹس ایپ صارفین کیلیے بڑی سہولتباہمی رابطوں کیلئے دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کیلئے ایک اور فیچر متعارف کرایا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جڑانوالہ اغوا کیس میں پولیس کی مستعدی، بچہ بازیابتھانہ سٹی کی پولیس نے 24 گھنٹوں میں 7 سالہ بچے کے اغوا اور 60 لاکھ روپے تاوان طلب کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کروا لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک خیرات سے نہیں ٹیکس سے چلتے ہیں، صرف ایک طبقے پر ٹیکس نہیں لگاسکتے: وزیر خزانہہمیں اپنے اخراجات کو کم کرنا ہے، پنشن کے اخراجات کو قابو میں لانے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے: محمد اورنگزیب کی پریس کانفرنس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیمینزم تحریک نے معاشرے کو تباہ کردیا ہے، نورا فتیحیمرد اور خواتین کو معاشرے کو درست سمت میں چلانے کیلئے اپنے روایتی کردار ادا کرنے چاہئیں، اداکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »