سوناکشی اور ظہیر کی شادی کتنے سال چلے گی؟ بھارتی یوٹیوبر کا اہم دعویٰ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر اداکارہ کی طلاق کی خبریں چلنے لگیں

سوناکشی اور ظہیر کی شادی کتنے سال چلے گی؟ بھارتی یوٹیوبر کا اہم دعویٰبالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر جوڑے کی طلاق کی خبریں چلنے لگیں۔

بالی ووڈ انڈسٹری بھی سوناکشی اور ظہیر کی شادی پر بہت خوش ہے لیکن انتہا پسند ہندو دونوں کی شادی پر سیخ پا ہیں کیونکہ اداکارہ نے اپنے ہندو مذہب کے بجائے مسلمان لڑکے سے شادی کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بچے اب شادی کی اجازت نہیں لیتے صرف آگاہ کرتے ہیں، سوناکشی کی شادی پر والد کا ردعملبھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ سامنے آیا تھا کہ سوناکشی سنہا رواں ماہ کی 23 تاریخ کو اپنے دوست ظہیر اقبال کے ہمراہ شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'میں سوناکشی کی شادی پر سب سے زیادہ خوش ہوں گا'سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کی خبروں کی تردید نہیں کر رہا، شترو گھن سنہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوناکشی کا مسلمان دوست سے شادی کا اعلان، سنہا خاندان میں پھوٹ پڑ گئیسنہا خاندان کا کوئی فرد شادی کی تقریبات میں شریک نہیں ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کیا سوناکشی کی فیملی ظہیر اقبال سے شادی کے خلاف ہے؟معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر اقبال کے درمیان رومانوی تعلق اور ڈیٹنگ کی افواہوں کے بعد شادی کی خبریں زیرِ گردش ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوناکشی سنہا کی شادی 5سال سے زیادہ نہیں چل پائے گی , تہلکہ خیز دعویٰ سامنے ...ممبئی (ویب ڈیسک) نو بیاہتا بالی ووڈ جوڑا سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کا ابھی گھر بسا نہیں کے ٹوٹنے سے متعلق باتیں شروع ہو گئی ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  غور طلب بات یہ ہے کہ یہ باتیں کوئی اور نہیں بلکہ بھارتی یوٹیوبر کی جانب سے ہی کی جا رہی ہیں۔ بھارتی سوشل میڈیا و نیوز سائٹس سے سوناکشی اور ظہیر کی شادی کی ابھی ہائپ بھی نہیں ختم ہوئی کہ شادی ٹوٹنے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوناکشی کی مسلمان سے شادی پر ناراضی کی خبریں، 'خاموش' شترو گھن سنہا کا جوابسوناکشی اور ظہیر اقبال کی جوڑی بہت اچھی لگتی ہے، شترو گھن سنہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »