بھارت: بینک ڈکیتی کے دوران ڈکیت کے ساتھ دہشت ناک واقعہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: بینک ڈکیتی کے دوران ڈکیت کے ساتھ دہشت ناک واقعہ ARYNewsUrdu

کے مطابق بھارتی شہر ودودرا کے ایک بینک کے اندر ڈکیت تجوری کو کاٹنے کے لیے لانے والے الیکٹرک کٹر سے اپنا ہی گلا کاٹ بیٹھا جس کی وجہ سے وہ موقع ہی پر مر گیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ یہ واقعہ رواں ہفتے ودودرا کے اجیون اسمال فنانس بینک میں پیش آیا، ڈکیت رات پونے ایک بجے بینک میں داخل ہوا، لیکن اس سے قبل کہ تجوری کاٹ کر اندر سے رقم نکالتا، حادثاتی طور پر کٹر اس کے اپنے گلے پر پھر گیا۔ چنائی میں بینک کی سیکورٹی ٹیم نے سی سی ٹی وی پر ڈکیت کو پہلے ہی دیکھ لیا تھا اور برانچ منیجر کو اس کی موجودگی سے مطلع بھی کر دیا تھا، جب منیجر پرشانت شرما بینک پہنچا تو اس نے ڈکیت کو اپنے ہی خون میں ڈوبا ہوا پایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج pid_gov KElectricPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ڈکیتی کے دوران خواتین سے زیادتی، 3 ملزمان گرفتاراسلام آباد میں ڈکیتی کے دوران خواتین سے زیادتی، 3 ملزمان گرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بریفنگ کے دوران وائٹ ہاؤس کے باہر سیکریٹ سروس گارڈز نے مسلح شخص کو گولی مار دی۔ اس حوالے سے صدر ٹرمپ کو بریفنگ کے دوران آگاہ کیا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید مہنگا ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »