بھارتی آئی ڈراپس امریکیوں کو اندھا کرنے لگے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی آئی ڈراپس امریکیوں کو اندھا کرنے لگے India US EyeDrops Blind Detail News 👇

بھارت کے آلودہ آئی ڈراپس امریکا میں شہریوں کو اندھا کرنے اور جان سے مارنے لگے، اب تک 4 اموات اور بینائی کھونے کے 18 کیس سامنے آچکے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق امریکی مریضوں میں سُپر بیکٹیریا کی شناخت ہوئی ہے جس پر اینٹی بایوٹک ادویات بھی اثرانداز نہیں ہوتیں۔اس سے پہلے عالمی ادارہ صحت نے بتایا تھا کہ بھارت کے غیر معیاری کھانسی کے شربت کی وجہ سے اگست 2022 سے اب تک 3 ملکوں میں تقریباً 300 بچے ہلاک ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے وکیل قتل کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری روک دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) وکیل عبدالرزاق شر قتل کیس میں سپریم کورٹ نے پولیس کو چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کا حکمالیکشن کمیشن کا چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کا حکم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

توہین الیکشن کمیشن کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکماسلام آباد: (دنیا نیوز) توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تقاریر پر پابندی، عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو پیمرا سے رجوع کرنے کا حکمتقاریر پر پابندی، عدالت کا چیئرمین پی ٹی آئی کو پیمرا سے رجوع کرنے کا حکم arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکار شادی میں جانے کے کتنے پیسے لیتے ہیں؟ سونیا حسین کا انکشافشوبز شخصیات کو شادی میں شرکت کرنے کے پیسے ملتے ہیں: اداکارہ کی پروگرام میں گفتگو مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »