روس کا خام تیل کی ادائیگیوں کا طریقہ کا رطے نہ ہونے پر اظہار تشویش

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس کا خام تیل کی ادائیگیوں کا طریقہ کا رطے نہ ہونے پر اظہار تشویش Pakistan Russia CrudeOil mfa_russia GovernmentRF Russia GovtofPakistan

کا اظہار کیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ چند دنوں قبل اس سلسلے میں روسی وفد کراچی پہنچا اور دو تین دنوں کے لیے قیام کیا ۔وفد نے پی ایس وی کی عدم تشکیل پر تشویش ظاہر کی ۔ متعلقہ ذرائع کا کہنا ہے کہ روسی وفد نے حکومت پاکستان کی خواہش پر

کسی خصوصی ڈسکا ؤنٹ دینے میں دلچسپی ظاہر نہیں کی۔آئندہ چند دنوں میں سبکدوش ہونے والی حکومت ماہانہ ایک لاکھ ٹن خام تیل درآمد کرنا چاہتی ہے ۔ لیکن تجارتی بنیاد پر تجزیاتی رپورٹ کے مطابق درآمد شدہ روسی خام تیل مطلوبہ معیار کے مطابق نہیں ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیر اخلاقی الزامات پر اداکارہ کبریٰ خان سوشل میڈیا صارفین پر برہملاہور (ویب ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان نے اداکاروں کی سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ پر سخت برہمی کا اظہار ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

او آئی سی نے سوئیڈن کی خصوصی ایلچی کی حیثیت معطل کردیاو آئی سی کے سیکرٹری جنرل نے اسلامی مقدسات کی خلاف ورزی کے بار بار ہونے والے واقعات پر اپنے گہرے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شدید بارشوں نے کپاس پیداوار کے ہدف کا حصول ناممکن بنا دیا - ایکسپریس اردوشدید بارشوں نے کپاس پیداوار کے ہدف کا حصول ناممکن بنا دیا - ExpressNews HeavyRains Rainfall rain Cotton Production YieldFarming
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹوئٹر کی چڑیا اُڑنے پر صارفین کے دلچسپ میمزسوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کی چڑیا اُڑ گئی، سوشل میڈیا سائٹ کا لوگو باضابطہ طور پر ’X‘میں تبدیل ہونے کے بعد صارفین نے دلچسپ میمز کے انبار لگا دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہمیں دکھ ہوتا ہے انصاف نہیں دے پاتے، اسلام آباد ہائی کورٹ - ایکسپریس اردوعدالت کا یکم اگست تک لاپتہ شہری کی بازیابی کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہریوں کیلئے بری خبرملک میں ضروری دواؤں کی عدم دستیابی کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہےکہ عدم دستیاب دواؤں کی ترجیحی بنیادوں پر رجسٹریشن کی جائے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »