سابق امریکی صدر بارک اوباما کا باورچی جھیل میں ڈوب کر ہلاک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق امریکی صدر بارک اوباما کا باورچی جھیل میں ڈوب کر ہلاک US BarackObama Cook Detail News 👇

میساچوسیٹس پولیس نے 45 سالہ طفاری کیمپبیل کی لاش اوباما کے گھر کے قریب واقع ایجگر ٹاؤن جھیل سے برآمد کی گئی ہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ ایک پیڈل بورڈر نے اطلاع دی کہ اس کے ساتھ جانے والا شخص جھیل سے اوپر نہیں آیا.

ایمرجنسی سروس کو شام تک طفاری کی لاش نہیں ملی تھی جس کے بعد اسے 'سونار' استعمال کرکے ڈھونڈا گیا۔اوباما اور ان کی اہلیہ مشیل حادثے کے وقت گھر پر موجود نہیں تھے۔مدت صدارت مکمل ہونے کے بعد اوباما نے اسے اپنے گھریلو ملازمین میں شامل کرلیا تھا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق امریکی صدر بارک اوباما کا باورچی جھیل میں ڈوب کر ہلاک45 سالہ طفاری کیمپبیل کی لاش اوباما کے گھر کے قریب واقع ایجگر ٹاؤن جھیل سے برآمد کی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang BarackObama
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر کی مزید اڑانانٹربینک میں ڈالر کی مزید اڑان مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan InterBank PMLNGovt IshaqDar StockMarket Dollar Rupees DollarRate EconomyCrisis StateBank_Pak kse_100 MIshaqDar50 FinMinistryPak CMShehbaz pmln_org IMFNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان دریائے روای میں ڈوب کر ہلاک ہوگیاپولیس کے مطابق متوفی عدنان دوستوں کے ساتھ بارہ دری کے قریب ٹک ٹاک بنا رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے پر دریا میں گرا اور گہرے پانی میں چلا گیا۔ تفصیلات:
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ضیاءاللہ بنگش کا پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شمولیت کا اعلانپاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما و صوبائی وزیر خیبر پختونخوا ضیاءاللہ بنگش نے پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔سابق ممبر اسمبلی ضیاء اللہ بنگش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیاانٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا مزید تفصیلات ⬇️ Pakistan InterBank PMLNGovt IshaqDar StockMarket Dollar Rupees DollarRate EconomyCrisis StateBank_Pak kse_100 MIshaqDar50 FinMinistryPak CMShehbaz pmln_org IMFNews
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مصباح الحق پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کے مشیر مقررآئی سی سی اجلاس میں مصباح الحق پی سی بی کی نمائندگی کریں گے، مستقبل میں پی سی بی کے کرکٹ امور سابق کپتان کےساتھ مل کر انجام دیں گے، ذکا اشرف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »