بھارتی لکھ پتی بھکاری ٹرین حادثے میں ہلاک

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی لکھ پتی بھکاری ٹرین حادثے میں ہلاک تفصيلات جانئے: DailyJang

بھارتی میڈیا ’ انڈیا ٹوڈے ‘ کے مطابق لکھ پتی بھکاری بھربھچند آزاد گزشتہ جمعے گوانڈی اسٹیشن کے پاس ریلوے لائن پار کرتے ہوئے تیز رفتار ٹرین کی زد میں آ نے کے نتیجے میں ہلاک ہو گیا۔پولیس کے مطابق اس کی موت کے بعد اس کے علاقے کے دیگر بھکاریوں سے تحقیقات کا آغاز کیا تو انہیں اس کی رہائش کا پتہ چلا، جب پولیس اس کی جھونپٹری میں اس کی موت کی خبر دینے گئی تو اس کی جھونپڑی سے سکّوں سے بھرے ہوئے تھیلے اور کچھ رسیدیں برآمد...

ممبئی پولیس نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں تھیلوں میں موجود سکوں کو گننے میں تقریباً 8 گھنٹے کا وقت لگا جن کی مالیت 1 لاکھ 77 ہزار روپے تھی، پولیس نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ بھکاری کے گھر سے 8 لاکھ 77 ہزار سے زائد روپے کی رسیدیں بھی ملیں جو اس نے بینک میں جمع کرائی تھیں۔ پولیس کے مطابق بھربھچند آزاد کی جھونپڑری سے پین کارڈ، ادھار کارڈ اور سینئر سیٹیزن کارڈ بھی برآمد ہوئے جس پر اس کے راجھستان کے گھر کا پتہ لکھا ہے جبکہ بھکاری کے گھر والوں کو تلاش کیا جا رہا ہے۔بین الاقوامی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران اور عراق کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، خامنہ ای - ایکسپریس اردوعراق میں حکومت مخالف پُرتشدد مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 120 ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرانس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرےفرانس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرے تفصيلات جانئے: DailyJang good coz if UN nation can give right of referendum then it is duty of UN nation to do demarcation too ..other wise pakistan and pakistan will never able to stop war ..and if this time war will start then will be end of world Its responsibility of UN and world leaders to stop brutality in Kashmir by RSS guided army. World will bear the consequences, otherwise.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کنساس:شراب خانے میں فائرنگ سے 4افراد ہلاککنساس:شراب خانے میں فائرنگ سے 4افراد ہلاک KansasCityShooting Bar Casualties USA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش دھماکا، 3 افراد ہلاکافغانستان شہر جلال آباد میں بس میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے، سیکیورٹی فورسز کے لیے بھرتی ریکروٹس کی بس کو نشانہ بنایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ریاست کنساس کے بار میں فائرنگ، 4 افراد ہلاکامریکہ کے شہر کنساس میں ایک شراب خانے میں فائرنگ کے واقعے میں چار افراد ہلاک ہو گئے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے نوجوان شہید - ایکسپریس اردوبھارتی فوج کا پلوامہ میں سرچ آپریشن، گھر گھر تلاشی لی آپ نیوز والے تقریر لگاؤ عمران کی بکاؤ میڈیا KashmirAwaitsUN
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »