’پاکستان نےچین سے بہت کچھ سیکھا‘

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’پاکستان چین سے بہت کچھ سیکھتا ہے ‘ تفصيلات جانئے: DailyJang

کا کہنا ہے کہ وہ چین کی طرف سے 70 کروڑ افراد کو غربت سے نکالنے پر بہت متاثر ہیں، پاکستان چین کے اس اقدام سے بہت کچھ سیکھتا ہے۔وزیر اعظم عمران خان

نے کہا کہ موجودہ وقت چین کے تجربات سے سیکھنے کا ہے، چین نے اپنی غلطیوں سے سبق سیکھا، چین کا غربت پر قابو پانا قابل تقلید عمل ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ چین دنیا کی تیز ترقی کرتی ہوئی معیشت ہے،چین نے جس طرح اپنے نچلے طبقے کے عوام کی بہتری کے لیے اقدامات کیے پاکستان بھی ایسے ہی اقدامات چاہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ چینی صدرشی جن پنگ کرپشن کے خلاف کڑی مہم چلا رہے ہیں۔ کرپشن ملکوں کی ترقی میں رکاوٹ بنتی ہے، چین نے کرپشن کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے۔کا کہنا ہے کہ پہلے چین نے پاکستان سے سیکھا اب...

چین کی کمیونسٹ پارٹی نے بتایا کہ کس طرح وہ میرٹ پر کام کرتےہیں، ہمیں سیکھنے کی ضرورت ہے کہ چین نے لوگوں کو غربت سے کیسے نکالا؟ کرپشن ملکوں کی ترقی میں بڑی رکاوٹیں بنتی ہیں، ملک میں سرمایہ کاری نہ آنے کی سب سے بڑی وجہ بھی کرپشن ہی ہے۔اس کے علاوہ انہوں نے کہا کہ چین دنیا میں تیز ترین ترقی کرنے والا ملک ہے۔نے کہا کہ ہماری حکومت تاجروں کو کاروبار اور پیسا کمانے میں سہولت دے رہی ہے، سی پیک پراجیکٹس میں کئی وزارتوں کےعمل دخل کی وجہ سےسی پیک اتھارٹی بنائی۔ گوادر اسمارٹ پورٹ سٹی منصوبےکوبھی بہتر بنایا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sikha hota tu aj yaha ni hoty WO 1949 or hum 1947

china have own Constitution according to their own culture china can do any thing in world and our Constitution is , lunda style clothes and try to copy western world .so our nation and judges are confused . when take out overcoat from judges then a corrupt person appear

سب سے پہلے مغرب سے پھر ملائشیا سے اور اب چین سے مرغوب ھیں ۔۔ حضور اھل علم ھمارے ملک پاکستان میں بھی میسر ھیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں ہر 9میں سے 1 خاتون چھاتی کے کینسر کے خطرے سے دوچارپاکستان سمیت دنیا بھر میں بریسٹ کینسر کے بارے میں شعور بیدار کرنے کے لیے یکم اکتوبر سے پنک ربن مہم چلائی جارہی ہے جوکہ اکتوبر کے پورے ماہ جاری رہے گی ۔ دنیا بھر میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- مقبوضہ کشمیر :بھارتی پابندیوں سے مریض دم تو ڑ رہے ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد نے پاکستان سے ثالثی کی درخواست نہیں کی، حکومتی ترجماناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہدنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیا پاکستان ماضی سے سو گنا بدتر ہے، سائرہ افضل تارڑنیا پاکستان ماضی سے سو گنا بدتر ہے، سائرہ افضل تارڑ تفصيلات جانئے: DailyJang یہ وہی تو نئی جس کا خدا بھی سیکھتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی لینڈ فل سائٹ بنانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردولینڈ فل سائٹ 3 ہزار ایکڑ پر محیط ہوگی جہاں ڈیڑھ سو سال تک کراچی کا کچرا جمع ہوسکے گا، سیکریٹری بلدیات روشن علی شیخ ویری گڈ ۔ اللہ تعالیٰ نے اس دھرتی کو جتنا نوازا ہے اگر ہم سہی طرح استمعال کریں تو پاکستان جیسی کوئ بھی ملک ترقی نہیں کرسکتا Ey kia bala howy sain? HammadurPk نوٹ فرما لیں یہ صرف فیصلہ ہے عملدرامد کے لئے آپ کو 10 سال اور انتظار کرنا پڑے گا۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کی پاکستان سے متعلق رپورٹ جاری، کیا کہا گیا ؟ انتہائی تشویشناک خبرآگئیاسلام آباد(ویب ڈیسک) ایف اے ٹی ایف نے کہا ہے کہ پاکستان نے منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »