بھارت: اومیکرون متاثرہ شخص ہوٹل سے فرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت: اومیکرون متاثرہ شخص ہوٹل سے فرار ARYNewsUrdu Omicron India

بنگلور: بھارتی ریاست کرناٹک میں کرونا وائرس کی نئی اور بہت زیادہ متعدی قسم اومیکرون سے متاثرہ شخص ہوٹل سے فرار ہو گیا۔

کرناٹک کے وزیر صحت کا کہنا تھا کہ 66 سالہ شخص جنوبی افریقی شہری تھا، جب وہ کرناٹک پہنچا تو اس کے پاس کرونا کی منفی رپورٹ پہلے سے موجود تھی، تاہم جب ایئرپورٹ پر اس کا دوبارہ کرونا ٹیسٹ کرایا گیا تو وہ مثبت نکلا۔ ہوٹل میں قیام کے دوران ایک سرکاری ڈاکٹر نے اس کا معائنہ بھی کیا تھا، اور اس وقت اس میں کرونا کی علامات بھی موجود تھیں، جس پر اسے سیلف آئیسولیشن کے لیے کہا گیا، 22 نومبر کو اومیکرون کے لیے اس کا سیمپل ایک بار پھر لے کر ٹیسٹ کے لیے بھجوایا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی نئی خطرناک قسم اومیکرون بھارت پہنچ گئی - ایکسپریس اردوکُل پانچ افراد میں اومیکرون کی تشخیص ہوئی ہے جس میں ایک ڈاکٹر بھی شامل ہے، بھارتی میڈیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا عوام کو فائدہ, بھارت میں پیٹرول سستا ہوگیانئی دہلی: بھارت میں نئی دہلی کی حکومت نے عوام کو فائدہ پہنچانے کے لیے پیٹرول کے ٹیکس میں کمی کردی جس کے بعد پیٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا۔ عالمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان سے متعلق بھارت نے اپنی غلطی تسلیم کرلی11:47 PM, 1 Dec, 2021, بین الاقوامی, نئی دہلی :بھارت نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے سے متعلق غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا دیگر ممالک کی طرح اپنا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت ٹرین کی ٹکر سے دو ہاتھی ہلاکبھارتی ریاست آسام میں ایک مسافر ٹرین نےریلوے ٹریک پر چلنے والے دو جنگلی ہاتھیوں کو ٹکر مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ نے آسام کے جنگلی حیات کے منیجر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی افغانستان کو گندم فراہمی کی پیشکش،پاکستان سکیورٹی کیلئے تیار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارت کا گردوارہ دربار صاحب واقعے پر واویلا مسترد کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »