بھارت ٹرین کی ٹکر سے دو ہاتھی ہلاک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت ، ٹرین کی ٹکر سے دو ہاتھی ہلاک India Train Attacked Elephants Killed Assam

دلیپ کمار داس کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ حادثہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب ایک مسافرٹرین جو نئی دہلی سے مشرقی شہر ڈبرو گڑھ کی طرف جا رہی تھی ،نے ریلوے ٹریک پر چلنےدو ہاتھیوں کو ٹکر مار دی جس کے نیتجے میں دونوں ہاتھی موقع پر ہی ہلاک ہو گئے ۔

انہوں نے بتایا کہ جنگلی ہاتھی اکثر انسانی بستیوں میں بھٹک جاتے ہیں خصوصاجب چاول کے کھیت کٹائی کے لیے تیار ہوتے ہیں۔ ہاتھیوں کے پوسٹ مارٹم کے بعد ان کی لاشوں کو دفن کر دیا گیا ہے۔ایک اندازے کے مطابق آسام میں 5 ہزار کے قریب جنگلی ہاتھی موجودہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان سے متعلق بھارت نے اپنی غلطی تسلیم کرلی11:47 PM, 1 Dec, 2021, بین الاقوامی, نئی دہلی :بھارت نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے سے متعلق غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا دیگر ممالک کی طرح اپنا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627: \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0644 \u0645\u06cc\u06ba 15 \u0633\u0627\u0644\u06c1 \u0644\u0691\u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u0633\u06d2 3 \u0637\u0644\u0628\u0627 \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u0633\u06d2 8 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u0632\u062e\u0645\u06cc \u06c1\u0648\u0626\u06d2\u060c \u062d\u0645\u0644\u06c1 \u0627\u0653\u0648\u0631 \u0646\u06d2 \u062c\u0633 \u067e\u0633\u062a\u0648\u0644 \u0633\u06d2 \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u06a9\u06cc \u0648\u06c1 \u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u062f \u0646\u06d2 \u06a9\u0686\u06be \u0631\u0648\u0632 \u0642\u0628\u0644 \u06c1\u06cc \u062e\u0631\u06cc\u062f\u0627 \u062a\u06be\u0627\u060c \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی نانی انتقال کرگئیں - ایکسپریس اردواداکارہ ماہرہ خان نے تمام لوگوں سے اپنی نانی کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی انڈیکس 2000 سے زائد پوائنٹس گر گیاپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے اور آج بھی انڈیکس میں 2000 پوائنٹس سے زیادہ کی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔جمعرات کی صبح سے ہی پاکستان
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردواداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ متنازع ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے پہلے ہی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحاناسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان، تجزیہ کار رضا جعفری کے مطابق نومبر میں تجارتی خسارے میں اضافہ ہوا جس کی وجہ مسلسل بڑھتی ہوئی درآمدات ہے SamaaTV اس کٹمل نے ملک کا بیڑا غرق کیا اللّه کی لعنت ہو رضا باقر لعنتی پر
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »