بھارت میں مسلمانوں پر ظلم ، وزیراعظم عمران خان کے اعلان نے پاکستانیوں کے ساتھ بھارتیوں کے بھی دل جیت لیے ، دیوانے ہو گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 92 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی دارلحکومت دہلی میں مسلم کش فسادات کا سلسلہ جاری

ہے جس میں انتہا پسند ہندو جتھے مسلمانوں کے گھروں ، مساجد اور دکانوں پر حملے کر رہے ہیں ، ان فسادات میں اب تک 25 سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور یہ سلسلہ تھمنے کا نام بھی نہیں لے رہا لیکن بھارتی وزیراعظم نریندرمودی خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں اور انہیں روکنے کیلئے کوئی قدم اٹھاتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہے ، اس سنگین صورتحال کے پیش نظر جب وزیراعظم عمران خان نے پیغام جاری کیا تو اسے پاکستانیوں کی جانب سے بے حد پسند کیا گیا لیکن اب یہ بھارتیوں میں بھی مقبول ہو گیاہے ۔”جنگیں حب الوطنی ، عوام کے...

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارت میں مسلمانوں کے خلاف ہونے والے حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے عمران خان نے کہا”اپنے سلسلہ وار میں ٹویٹ میں انہوں نے مزید کہا کہ'' آگاہ رہو! پاکستان میں اگر کسی نے بھی غیر مسلم شہریوں پر ہاتھ اٹھانے کی کوشش کی یا کسی عبادت گاہ کی جانب بری نظر سے دیکھا تو نہایت سختی سے پیش آئیں گے۔ ہماری اقلیتیں اس ملک کی برابر کی شہری ہیں۔“

عمران خان کا یہ پیغام دیکھتے ہی دیکھے عالمی دنیا کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے،عمران خان کے اس پیغام نے صرف پاکستانیوں کے دل ہی نہیں جیتے بلکہ بھارتی بھی عمران خان کے گن گانے لگ گئے ہیں اور اپنے وزیراعظم مودی کو شرم دلانے کی کوششیں کرتے دکھائی دیتے ہیں ۔ٹویٹر پر بھارتی صارفین عمران خان کو لے کر اپنی نہایت دلچسپ خواہشات کا اظہارکر رہے ہیں تووہیں نریندر مودی کو تھوڑی بہت شرم دلانے کی کوشش کرتے بھی دکھائی دے رہے ہیں ۔بھار تی ٹویٹر صارف ” دکشا مودی “ نے وزیراعظم عمران خان کے پیغام کو سراہتے ہوئے...

آدھرش نامی صارف نے وزیراعظم عمران خان کے پیغام پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ” میں اس طرح کے بیان کی توقع تو بالکل نہیں کر رہا تھا ۔“ یعنی وہ عمران خان کے زبردست بیان کی تعریف میں خود کو حیران ظاہر کر رہے ہیں ۔رام جی تیواری نامی صارف نے عمران خان کے پیغام کو ری ٹویٹ کیا اور ساتھ لکھا کہ ” مسٹر خان آپ کو بڑا سا سیلیوٹ ہے “پاکستان اور ایران کے درمیان براہ راست پروازوں پر پابندی لیکن اطلاق کب سے...

” ٹینا “ نامی صارف نے تو عمران خان کو لے کر اپنی خواہشات کی ایک لمبی فہرست شیئر کی ، انہوں نے کہا کہ بطور کرکٹر میری خواہش تھی کہ آپ بھارتی ٹیم میں ہوتے ، بطور نوجوان ہماری خواہش ہے کہ آپ بالی ووڈ کی فلموں میں ہوتے اور بیٹے کے طور پر بھارت کی ہر ماں کا بیٹا آپ جیسا ہونا چاہیے ۔“اناچل سنگھ تو بہت ہی زیادہ سیدھے ہو گئے اور انہوں نے اپنے سیاستدانوں کو تنقیدکا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہیں شرم سے ڈوب مرنا چاہیے ۔کیرولین نامی صارف نے عمران خان کا ٹویٹ ری ٹویٹ کیا اور کہا کہ ” پڑھے لکھے وزیراعظم میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہلی فسادات؛ مسلمانوں کے حق میں ریمارکس پر ہائی کورٹ کے جج کا تبادلہ - ایکسپریس اردوجج نے مسلمانوں کے بارے میں نفرت انگیز بیانات پر تین بی جے پی وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے ریمارکس دیے تھے Transfer of Delhi High Court judge confirms Modi govt's evil designs carrying out planned genocide of muslims in the Indian capital with complete support of police.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرےکےساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘ سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی اور اس کے جنونی پرستاروں کو یقین دلارہا تھا کہ ’’میں ہوں ناں‘‘۔فکر نہ کرو۔ javeednusrat Trump Muslims Modi POTUS PMOIndia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت بندوق کے ذریعے مسلمانوں اور کشمیریوں کی آواز دبا نہیں سکتا،گورنر پنجاب'بھارت مسلمانوں اور کشمیریوں کی آواز دبا نہیں سکتا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Lanti
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسلامی تعاون تنظیم کی بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات کی مذمتGooooooòoòoood Just Muzamat
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر ٹرمپ کا دورہ بھارت: خطے میں مفادات کے نئے کھیل کا آغاز - Opinions - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکےمیرپور: پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر اور پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق آزا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »