بھارت میں ہندوانتہاپسندوں کا عیسائی انتظامیہ کے اسکول پرحملہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کلاسوں میں موجود بچوں نے ہندوانتہاپسندوں کے حملے میں بمشکل جان بچائی۔

بھارت میں ہندوانتہاپسندی عروج پر۔مدھیہ پردیش میں ہندوانتہاپسندوں نے عیسائی انتظامیہ کے زیرنگرانی چلنے والے اسکول پردھاوا بول دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش میں عیسائی انتظامیہ کے تحت چلنے والے ایک اسکول پرہندوانتہاپسندوں نے دھاوا بول دیا۔ پتھراؤ کیا اسکول میں گھس کرتوڑپھوڑ کی اوراساتذہ اوردیگرعملے کودھمکیاں دیں۔ ہندوانتہاپسندوں کے حملے کے وقت اسکول میں امتحانات ہورہے تھے۔ہندوانتہاپسندوں کے حملے سے خوفزدہ بچے ڈیسک کے نیچے چھپ گئے اوربمشکل جان بچائی۔

ہندوانتہاپسندوں نےزبردستی مذہب تبدیل کرانے کا الزام لگا کراسکول پرحملہ کیا تھا۔ بھارتی پولیس نے حسب روایت انتہاپسندوں کا ساتھ دیتے ہوئے کسی کوگرفتارنہیں کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Zulum jab barhta he,mit jata he...in sha Allah very soon,ghazwae hind coming sooooon🤲🤲🤲🤲

Esi news diya kro

دنیا کے ہر ملک میں اچھے لوگ اور برے لوگ ہوتے ہیں اور اچھے واقعات اور ایسے برے واقعات بھی ہر جگہ ہوتے ہیں۔مگر۔بد سے بدنام برا ۔خاص کر پاکستان۔افغانستان۔فلسطین۔کشمیر۔کے مسلمان سب برے ہیں کیا۔جب ساری دنیا میں مسلمانوں کو ہے وقت برا بنا پیش کرو ہے تو سب مسلمانوں کو برا ہے کہیں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت: باغیوں کے دھوکے میں گاؤں والوں پر فائرنگ، متعدد ہلاکبھارتی ریاست ناگالینڈ میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں فائرنگ کی وجہ سے غلطی سے متعدد مقامی شہری ہلاک ہوگئے جس کے بعد پرتشدد احتجاج شرع ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنج شیر میں طالبان کے گورنر بم حملے میں بال بال بچ گئےکابل (ویب ڈیسک) افغانستان کے علاقے پنج شیر میں طالبان کے گورنر مولوی قدر اللہ سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں محفوظ رہے تاہم ان کے محافظ شدید زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے کے قتل کیس میں مزید 5 افراد گرفتارسیالکوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن باشندے پریانتھاکے کیس میں پولیس نے مزید 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 میں کامیابی، شہباز شریف حلقے کے عوام کے مشکوراپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پرعوام کا شکریہ ادا کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang شریف فیملی کی لوٹ مار اسقدر عیاں ھونے کے بعد بھی اگر پنجاب کے لوگوں نے ن لیگ کو جتوانا ھے تو ایسے پاکستان کا کیا کرنا ھے، زرداری اور نواز شریف کی رعایا بنکر رہنے سے لاکھ درجہ بہتر ھے کہ بھارت میں یا اسرائیل میں جاکر بس جائیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے کی عینک چوریڈپٹی کمشنر کے دفتر میں نصب قائد اعظم کے مجسمے کی عینک چوری ARYNewsUrdu کوئی قائد اعظم کی نظر سے ملک کو دیکھنا چاہتا ہوگا What are the sequence of events to unfold before World War 3? What are the events that will take place during World War 3? MuhammadQasimDreams Astag Fairullah, Our nation has fallen morally.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »