بلوچستان میں ووٹنگ مشین پر الیکشن کرانا ممکن نہیں ہوگا، کابینہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان کے کابینہ ارکان نے کہا ہے کہ صوبہ کے 70 فیصد علاقوں میں بجلی نہیں، الیکٹرونک ووٹنگ مشین پر الیکشن کرانا ممکن نہیں ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

صوبائی ورزا نے کہا کہ بلوچستان حکومت نے جنوبی بلوچستان پیکیج کے ترقیاتی کاموں کے لیے 182 ارب روپے ایف ڈبلیو او کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔.

صوبائی ورزا نے کہا کہ بلوچستان حکومت نے جنوبی بلوچستان پیکیج کے ترقیاتی کاموں کے لیے 182 ارب روپے ایف ڈبلیو او کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شاید پی ٹی آئی نے پورے پاکستان کو نہ گالا سمجاتھا

بہت افسوس ہوا کہ ملک کے اتنے اتنے بڑے حصہ میں بجلی نہیں ہے۔یہ جو ووٹ وہاں لیتے ہیں وہ کیوں نہیں سولر بجلی کا ہی وہاں انتظام کرواتے ۔ محدود فنڈز میں بھی یہ کام ہونا چاہیے۔ ImranKhanPTI fawadchaudhry

These machines run on long lasting batteries that should last at least 12 hours ....

Then balochistan should demand electricity. But alas they dont😒

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے لیے بجلی کی ضرورت نہیں ہے اور یہ EVM بیٹری پر چلے گی جو کہ 24 گھنٹے مسلسل چل سکتی ہے.

جس صوبے کے ستر فیصد علاقے میں بجلی نہیں ان کے حکمرانوں اور سربراہان کو بیچ چوراہوں کے جوتے مارے جانے چاہیے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں قرنطینہ میں موجود خاتون نے غصے میں متعلقہ ہوٹل کو ہی آگ لگا دیکنبرا (ویب ڈیسک) کوئنز لینڈ شہر میں ایک خاتون نے قرنطینہ ہوٹل کو آگ لگادی, متعلقہ خاتون اور ان کے 2 بچوں کو قرنطینہ ہوٹل میں ٹھہرایا گیا تھا جسے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش ہے،یورپی یونینیورپی یونین نے کہا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر تشویش ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Pakistan EU
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بگ بیش: سڈنی سکسرز افتتاحی میچ میں میلبورن سٹارز پر بھاری
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’میں نے اپنے دماغ کے ٹیومر پر ہنسنے کا فیصلہ کیا‘ - BBC News اردوچارلی کلائیو کو جب بتایا گیا کہ ان کے دماغ میں ٹیومر ہے تو وہ روئیں نہ ہی صدمے سے زمین پر گر پڑیں جیسا کہ شاید آپ کو توقع ہو بلکہ انھوں نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے ٹیومر سے متعلق مزاح تخلیق کریں گی۔ subscribe my channel ://youtu.be/OAjE_j0xKZo Reinstate16000Employees ہم امید کرتے ھیں کے محترم چیف جسٹس صاحب اور. لارجر بینچ کے سربراہ و اراکین معزز جج صاحبان انشاءاللہ 07/12/2021 کوسرکاری اداروں سے 16520 نکالے گئے ملازمین کی بحالی کے احکامات صادر فرمائیں گے اور ان کو معاشی قتل اور ان زندگیاں بچانے گیں۔ 😁😁
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پریانتھا کمارا پر تشدد میں ملوث مزید 7 افراد گرفتارگزشتہ ہفتے سیالکوٹ میں پیش آنے والے سری لنکن شہری کے قتل کے افسوسناک واقعے میں ملوث مزید 7 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PriyanthaKumara پولیس والوں کی چاندی مال بنانے کا موقع مل گیا لعنت ایسے گھٹیا نظام پر ایک پردیسی مرنے کے بعد پاکستان پر سوالیہ نشان لگا گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »