سعودی عرب اور عمان کے درمیان 13 سمجھوتوں پردست خط

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب اور عمان کے درمیان 13 سمجھوتوں پردست خط SaudiArabia Oman CrownprinceGCCtour SaudiCrownPrince Deals Signatures KingSalman KSAmofaEN FMofOman

ذریعے مکمل کیا جائے گا۔ عُمان کے سرکاری ٹیلی ویژن نے خبردی ہے کہ منرلز ڈویلپمنٹ کمپنی نے کان کنی کے شعبے میں تلاش اور ترقی کے مواقع کا جائزہ لینے کے لیے سعودی معدن کمپنی کے ساتھ ایک سمجھوتے پر دست خط کیے ہیں۔ عمانی اوکیوگروپ نے سعودی اے سی ڈبلیو اے پاور، ایئر پروڈکٹس، آرامکو ٹریڈنگ اور ایس اے بی آئی سی کے ساتھ مفاہمت کی تین یادداشتوں پردست خط کیے ہیں۔ مسقط

اسٹاک ایکس چینج کا اسٹاک مارکیٹ کے کاموں اور کمپنیوں کے دُہرے اندراج میں تعاون کے لیے سعودی تداول گروپ کے ساتھ ایک سمجھوتا طے پایا ہے۔ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے جی سی سی سربراہ اجلاس سے قبل سوموار کو خلیجی دورے کا آغاز کیا ہے۔وہ سلطنت عمان ،متحدہ عرب امارات، بحرین، قطر اور کویت جائیں گے۔خلیج تعاون کونسل کا سربراہ اجلاس رواں ماہ الریاض میں ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کیلیے حکومت اور سعودی عرب کے درمیان دو معاہدے - ایکسپریس اردومعاہدے سے سعودی عرب کو ہنرمند اور تصدیق شدہ پاکستانی افرادی قوت کی برآمد میں اضافہ ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانیوں کو نوکریاں دینے کیلیے حکومت اور سعودی عرب کے درمیان دو معاہدےاسلام آباد (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے پاکستانی ورکرز کی بھرتی اور ہنر کی تصدیق کے پروگرام سے متعلق حکومت کے ساتھ دو معاہدوں پر دستخط کردیے۔ معاہدوں پر دستخط
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں خوفناک حادثہ: ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحقسعودی عرب میں خوفناک حادثہ: ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu SaudiArabia الله پاک مرحومین کو جنتالفردوس مین جگھ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے امین۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمرہ کرنے والوں کے لیے خوشخبری۔۔سعودی عرب کا اہم اعلانعمرہ کرنے والوں کے لیے خوشخبری۔۔سعودی عرب کا اہم اعلان
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیلسن منڈیلا: امن اور مساوات کے عظیم پرچارک اور ہردل عزیز راہ نما -نیلسن منڈیلا نے پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کیا اور اپنی تقریر کے اختتام پر اردو میں‌ 'خدا حافظ' کہا۔ jazakallah ARY .we should fellow his foot setps.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی نذرڈھاکہ میں مسلسل بارش کی وجہ سے دونوں ٹیموں کو فی الحال ہوٹل میں رہنے کی ہدایت پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان جاری ڈھاکا ٹیسٹ کے تیسرے روز کا کھیل بھی بارش کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »