بھاری فیسیں وصول کرنے والے مہنگے ہسپتال ٹیکس ریڈار پر آگئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

بھاری بھر کم فیسیں لینے والے ڈاکٹروں کے بعد مہنگے ہسپتال بھی پی آر اے کے ریڈار پر آگئے، پنجاب ریونیو اتھارٹی نے 6 ہزار روپے یومیہ روم چارجز وصول کرنے والے ہسپتالوں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کے لیے نوٹس بھجوانے کا عمل شروع کردیا۔

پی آر اے نے عمر ہسپتال، نصیر ہسپتال، فاروق ہسپتال، نیشنل ہسپتال، ڈاکٹرز ہسپتال سمیت یومیہ روم چارجز کی مد میں 6 ہزار روپے وصول کرنے والے تمام ہسپتالوں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کے لیے نوٹس بھجوائے۔ چیئرمین پی آر اے جاوید احمد نے کہا ہے کہ پہلے مرحلہ میں 100 بڑے ہسپتالوں کو نوٹس بھیج کر ٹیکس نیٹ میں شامل کیا جارہا ہے، مرحلہ وار پنجاب کے تمام مہنگے ہسپتالوں کو ٹیکس نیٹ میں شامل کیا جائے گا۔

یومیہ 6 ہزار روپے روم چارجز وصول کرنے والے تمام ہسپتالوں اور 1500 روپے یا اس سے زائد مشورہ فیس لینے والے ڈاکٹروں سے 5 فیصد ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ پنجاب ریونیو اتھارٹی نے ہیلتھ کیئر کمیشن سے شہر میں پرائیویٹ پریکٹس کرنے والے 2200 ڈاکٹرز کی تفصیلات حاصل کرکے ان میں سے 900 ڈاکٹرز کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں بھاری فیسیں وصول کرنے والے مہنگے ہسپتال ٹیکس ریڈار پر آگئے - ایکسپریس اردو6 ہزار روپے یومیہ روم چارجز وصول کرنے والے ہسپتالوں کو نوٹسز بھجوانے کا عمل شروع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان ترسیلات وصول کرنے والے 5 بڑے ممالک میں شامل - ایکسپریس اردوپہلے نمبر پر بھارت، دوسرے پر چین، فلپائن تیسرے، پاکستان چوتھے اور ویت نام پانچویں نمبر پر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھو دیش کی بات کرنے والے پٹ جائیں گے،شاہ محمودوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سندھ اس ملک کی اہم اکائی ہے، اس میں شک نہيں، انشااللہ آئين کا احترام تھا،ہے اور رہے گا، آپ کی حکومت کی بلاوجہ چھيڑ چھاڑ کا کوئی ارادہ نہيں، صوبائی خودمختاری پر آنچ نہيں آنے ديںگے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھو دیش کی باتیں کرنے والے پٹ جائیں گے، وزیرخارجہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مجسمہ آزادی بنانے کی کوشش کرنے والے آرٹسٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کا مجسمہ بنا دیا - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر اضافی محصولات عائد کرنے کا فیصلہ موخرکردیاصدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر اضافی محصولات عائد کرنے کا فیصلہ موخرکردیا USA DonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »