سندھو دیش کی باتیں کرنے والے پٹ جائیں گے، وزیرخارجہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

بلاول بھٹو کے سیاسی سفر کا آغاز ہے، اس طرح دباؤ میں سندھو دیش کی باتیں کرنا مناسب نہیں، شاہ محمود قریشی مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan FM NationalAssembly Islamabad PPP PTI

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیپلزپارٹی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ آپ یہ تاثر نہ دیں کہ پاکستان کے اندر صوبائی تعصب کی لہر ہے، یہاں پختونستان کی باتیں کرنے والے پٹ گئے اور سندھو دیش کی باتیں کرنے والے بھی پٹ جائیں گے۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ میں حکومت کی طرف سے ایک پالیسی بیان دے رہا ہوں کہ آئین کا احترام تھا، ہے اور رہے گا، صوبائی خودمختاری پر ہم آنچ نہیں آنے دیں گے، سندھ حکومت کو بلاوجہ چھیڑ چھاڑ کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اسمبلی میں بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خورشید شاہ نے صحیح کہا کہ پیپلزپارٹی ایک ایسی جماعت ہے جس نے وفاق کو ترجیح دی ہے اور اسی جماعت نے صوبائی تعصب کو دفن کیا ہے، جو جماعت وفاق کی علامت کی بات کرتی ہو اس کے موجودہ چیئرمین سندھ کارڈ استعمال کرنے کی کوشش کریں یہ مناسب نہیں۔

انہوں نے سوال کیا کہ کیا ان کے بڑوں نے پاکستان کے لیے ہجرت نہیں کی؟ کیا مہاجروں نے پاکستان کے لیے ہجرت نہیں کی؟ اپنا گھربار، کاروبار نہیں چھوڑا؟ قائد اعظم کے کہنے پر یہ مہاجر وہ طبقہ ہیں جنہوں نے پاکستان بنانے میں بہت بڑی قربانی دی ہے جسے ہم تسلیم کرتے ہیں۔قبل ازیں پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں کہا کہ یہ قدرتی بات ہے کہ جو چیز ہم بناتے ہیں اس میں غرور آجاتا ہے، یہ اچھی بات نہیں...

بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایسے میں آرٹیکل 149 کی بحث چھیڑنا فیڈریشن کے حق میں نہیں، کچرے پر سیاست نہیں ہوتی، کچرا تو لاہور میں بھی بھرا پڑا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھو دیش کی بات کرنے والے پٹ جائیں گے،شاہ محمودوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سندھ اس ملک کی اہم اکائی ہے، اس میں شک نہيں، انشااللہ آئين کا احترام تھا،ہے اور رہے گا، آپ کی حکومت کی بلاوجہ چھيڑ چھاڑ کا کوئی ارادہ نہيں، صوبائی خودمختاری پر آنچ نہيں آنے ديںگے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھو دیش کی بات کرنے والے پٹ جائیں گے،شاہ محمودوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سندھ اس ملک کی اہم اکائی ہے، اس میں شک نہيں، انشااللہ آئين کا احترام تھا،ہے اور رہے گا، آپ کی حکومت کی بلاوجہ چھيڑ چھاڑ کا کوئی ارادہ نہيں، صوبائی خودمختاری پر آنچ نہيں آنے ديںگے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

امریکی حکومت کا پولینڈ کوبتیس ایف 35 جنگی جہازوں کی فروخت کی منظوری کااعلانامریکی حکومت کا پولینڈ کوبتیس ایف 35 جنگی جہازوں کی فروخت کی منظوری کااعلان Read News Poland StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیٹ بیلٹ نہ باندھنے والے اور سگریٹ نوشی کرنے والے ہو جائیں ہوشیارwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لوئر دیر بم دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی جیب سے پرچی نکلی اس میں کیا تحریر درج تھی؟ جان کر آپ کی آنکھوں میں بھی آنسو آ جائیں گےمالاکنڈ(ویب ڈیسک) لوئر دیر لاجبوک کے علاقے میں بم دھماکے میں شہید ہونے والے ہیڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’چین، افغان امن عمل کی کامیابی کیلئے ہر اقدام کی حمایت کرے گا‘ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »