سندھو دیش کی بات کرنے والے پٹ جائیں گے،شاہ محمود

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سندھ اس ملک کی اہم اکائی ہے، اس میں شک نہيں، انشااللہ آئين کا احترام تھا،ہے اور رہے گا، آپ کی حکومت کی بلاوجہ چھيڑ چھاڑ کا کوئی ارادہ نہيں، صوبائی خودمختاری پر آنچ نہيں آنے ديںگے

پاکستان وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو جذبات میں آکر سندھ کارڈ استعمال کرنے کی بات کی، جو انہیں زیب نہیں دیتی واضح طور پر کہنا چاہتا ہوں کہ ملک میں صوبائی تعصب کی کوئی لہر نہیں، سندھیوں کی حب الوطنی پر کوئی شک نہیں، سندھو دیش کی باتیں کرنے والے پٹ جائیں گے۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سندھ اس ملک کی اہم اکائی ہے، اس میں شک نہيں، انشااللہ آئين کا احترام تھا، ہے اور رہے گا، آپ کی حکومت کی بلاوجہ چھيڑ چھاڑ کا کوئی ارادہ نہيں،...

وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ فروغ نسيم آرٹيکل 149 کے بيان پر وضاحت دے چکے ہيں، انہوں نے واضح کر دیا ہے کہ ان کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا، سندھ اس ملک کی اہم اکائی ہے، اس میں شک نہيں، سندھ حکومت کے اختیارات میں کمی کا کوئی ارادہ نہیں، صوبائی خود مختاری پر آنچ نہيں آنے ديںگے، ساتھ ہی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حالیہ بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول بھٹو سندھ کارڈ استعمال کرنے کی کوشش نہ کریں، وہ جذبات میں آکر غیر ذمہ دارانہ بیان دینے سے اجتناب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت نے سندھ میں گورنر راج کی بات نہیں کی، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ میں گورنر راج کی بات نہیں کی۔ وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے گورنرراج یا ایمرجنسی لگانے کی بات نہیں کی، فردوس عاشقبیڈ گورننس کا خمیازہ کراچی کے عوام بھگت رہے ہیں، فردوس عاشق اعوان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی لیکن بات جب پاک بھارت کی آتی ہے تو یہاں . . . ...'فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی لیکن بات جب پاک بھارت کی آتی ہے تو یہاں . . .' ویناملک بھی بول پڑیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہاکی فیڈریشن کی اولمپک کوالیفائر 2020ء کی تیاری پر اولمپئینز کی کڑی تنقید!ہاکی فیڈریشن کی اولمپک کوالیفائر 2020ء کی تیاری پر اولمپئینز کی کڑی تنقید! تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرٹیکل 149گورنر راج کے نفاذ کی بات نہیں کرتا ، فروغ نسیم اپنے موقف پر ڈٹ گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہاہے کہ وفاقی صوبائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرٹیکل 149 گورنر راج کی بات نہیں کرتا: وفاقی وزیر قانون
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »