مجسمہ آزادی بنانے کی کوشش کرنے والے آرٹسٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کا مجسمہ بنا دیا - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عہدہ صدارت سنبھالنے سے لے کر اب تک انہیں توجہ حاصل کرنا خوب آتا ہے اس بار جو ہوا اس نے دنیا بھر میں دھوم مچادی America DawnNews

ڈونلڈ ٹرمپ نے جب سے عہدہ صدارت سنبھالا ہے تب سے وہ دنیا کے کسی نہ کسی ملک میں خبروں اور تنازع کا شکار رہتے ہیں۔

ہوا کچھ یوں کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے سسرال یعنی ان کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ کے آبائی ملک سلووینیا کے ایک آرکیٹیکٹ نے مجسمہ آزادی بنانے کے چکر میں امریکی صدر کا مجسمہ بنا ڈالا۔ لکڑی سے بنے مجسمے کے چہرے کے تاثرات کو بہت سراہا جا رہا ہے جو بلکل ڈونلڈ ٹرمپ کی طرح ہیں، جب کہ مجسمے کے بالوں کا رنگ اور انہیں پہنائے گئے کپڑوں کی بھی تعریف کی جا رہی ہے۔

آرکیٹیکٹ کا کہنا تھا کہ یورپ و سلووینیا کے لوگ ’پاپولزم‘ کو گزرتے وقت کے ساتھ بھولتے جا رہے ہیں اس لیے انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کا مجسمہ بنا کر ایک نظریے کو محفوظ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

(ن) لیگ کی آزادی مارچ میں شرکت؛ فضل الرحمن نواز شریف کے منتظر - ایکسپریس اردوشہباز شریف اور فضل الرحمن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، بلاول کے موقف پر بھی مشاورت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر اضافی محصولات عائد کرنے کا فیصلہ موخرکردیاصدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر اضافی محصولات عائد کرنے کا فیصلہ موخرکردیا USA DonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر اضافی محصولات عائد کرنے کا فیصلہ موخرکردیاصدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر اضافی محصولات عائد کرنے کا فیصلہ موخرکردیا USA China TradeWars realDonaldTrump
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی حکومت کا پولینڈ کوبتیس ایف 35 جنگی جہازوں کی فروخت کی منظوری کااعلانامریکی حکومت کا پولینڈ کوبتیس ایف 35 جنگی جہازوں کی فروخت کی منظوری کااعلان Read News Poland StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عدالت نے برطانوی پارلیمنٹ معطل کرنے کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عدالت نے برطانوی پارلیمنٹ معطل کرنے کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »