بھارت میں خواتین کو برہنہ گھمانے والے ملزم کا گھر نذر آتش، ویڈیو سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں خواتین کو برہنہ گھمانے والے ملزم کا گھر نذر آتش، ویڈیو سامنے آگئی ARYNewsUrdu

منی پور : بھارت کی ریاست منی پور میں خواتین کو برہنہ گھمانے کی ویڈیو دیکھ کر لوگ بھڑک اٹھے، مشتعل افراد نے ملزم کے گھر کو جلا ڈالا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے کہا کہ یہ واقعہ 4 مئی کو پیش آیا تھا، ذرائع کے مطابق جب سے اب تک واقعے کے حوالے سے میڈیا پر کوئی خبر نشر نہیں ہونے دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منی پور: خواتین کو برہنہ کرکے پریڈ کروانے کی ویڈیو وائرلبھارتی ریاست منی پور میں جاری فسادات میں کوکی برادری سے تعلق رکھنے والی دوخواتین کو برہنہ کرکے سڑک پرگھمانے کا انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے، جس کی بھارت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست منی پور میں فسادات، خواتین کو برہنہ کر کے پریڈ کروانے کی ویڈیو وائرلخواتین کو برہنہ کر کے پریڈ کروانے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو انتہائی خوفناک، تشویشناک اور دل توڑ دینے والی ہے، ریاست میں کیا ہو رہا ہے؟ بھارتی صحافی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منی پورمیں فسادات، مسیحی خواتین کو برہنہ کرکے گھمانے کا دلخراش واقعہ - ایکسپریس اردوہجوم نے مسیحی مردوں کو قتل کرنے کے بعد خواتین سے اجتماعی زیادتی کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منی پور میں خواتین کیساتھ پیش آئے واقعے پر کیارا ایڈوانی بھی بول پڑیںمنی پور میں خواتین کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو خوفناک ہے اور اس نے مجھے ہلاکر رکھ دیا ہے: ادکارہ کا ٹوئٹر پر بیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوجوان کو بیت الخلااستعمال کرنا 21 ہزار میں پڑ گیابھارت میں نوجوان کو ٹرین کا بیت الخلا استعمال کرنا21 ہزار روپے میں پڑ گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

منی پور میں خواتین کو برہنہ کرنے کا واقعہ، بالی ووڈ اداکار برس پڑےمنی پور میں خواتین کو برہنہ کرنے کا واقعہ، بالی ووڈ اداکار برس پڑے ARYNewsUrdu Manipur
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »