بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح خطرناک ہوگئی، پاکستانی دریاؤں میں سیلاب کا خدشہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح خطرناک ہوگئی، پاکستانی دریاؤں میں سیلاب کا خدشہ ExpressNews

بھارتی ڈیموں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہونے سے پاکستانی دریاؤں میں دوبارہ سیلاب کے خطرے منڈلانے لگے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق خدشات کے پیش نظر پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سرگرم ہوگئی، انڈیا کے دریا ستلج، بیاس اور راوی پر بننے والے ڈیم بالترتیب، 67 فی صد، 75 فی صد اور 89 فی صد پانی سے بھر گئے ہیں جس کے سبب پاکستان میں سیلاب کا خدشہ ہے۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے دنوں میں مزید بارشیں متوقع ہیں جس سے پانی کے بہاؤ میں مزید اضافہ ہوگا۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق بھارتی ڈیموں کی پوزیشن اور مزید بارشوں کی پیش گوئی کے باعث متعلقہ ادارے ہائی الرٹ ہیں، ضلعی انتظامیہ سے دریاؤں کی صورت حال سے مسلسل آگاہی حاصل کی جارہی ہے، مقامی آبادیوں کے ساتھ رابطے کا نظام بھی موجود ہے، دریاؤں کے راستے سے تجاوزات کے خاتمے کو یقینی بنایا جارہا ہے۔ دریں اثنا ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے سیلاب کے خطرے کے پیش نظر دریائے راوی کے اردگرد آبادیوں کا دورہ کیا اور حفاظتی اننتظامات کی ہدایات جاری کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی آبی جارحیت اور بارشوں کے بعد پاکستانی دریاؤں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ11:14 AM, 21 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, لاہور: بھارتی آبی جارحیت اور بارشوں کے بعد پاکستانی دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی۔دریائے راوی میں جسر کے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دیامر میں گلیشیئر پگھلنے اور پہاڑی ملبے کے باعث دریائے سندھ کا پانی رک گیادریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے پر پانی لیبچر پل کو چھونے لگا جب کہ پانی کی سطح بڑھنے کی صورت میں پل کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت کہاں تک جا پہنچی؟انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی خبر آ گئیپاکستانی روپے کی قدر میں اتاڑ چڑھاؤ کا سلسلہ جاری،انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

منی پور: خواتین کو برہنہ کرکے پریڈ کروانے کی ویڈیو وائرلبھارتی ریاست منی پور میں جاری فسادات میں کوکی برادری سے تعلق رکھنے والی دوخواتین کو برہنہ کرکے سڑک پرگھمانے کا انسانیت سوز واقعہ سامنے آیا ہے، جس کی بھارت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قرآن پاک کی بیحرمتی ؛ عراق میں مظاہرین کا سوئیڈش سفارتخانے پردھاوا، آگ لگا دی - ایکسپریس اردوقرآن پاک کی بیحرمتی ؛ عراق میں مظاہرین کا سوئیڈش سفارتخانے پردھاوا، آگ لگا دی Quran SwedenQuran Iraq ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی عالمی قیمت میں کمی، مقامی قیمتوں میں اضافہ - ایکسپریس اردوسونے کی مقامی قیمتوں میں اضافہ ExpressNews goldrate
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »