قرآن پاک کی بیحرمتی ؛ عراق میں مظاہرین کا سوئیڈش سفارتخانے پردھاوا، آگ لگا دی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قرآن پاک کی بیحرمتی ؛ عراق میں مظاہرین کا سوئیڈش سفارتخانے پردھاوا، آگ لگا دی Quran SwedenQuran Iraq ExpressNews

عراق میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج میں مظاہرین نے سوئیڈش سفارت خانے کو آگ لگا دی۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بغداد میں مظاہرین نے سوئیڈش سفارتخانے پر دھاوا بول دیا۔ دیواریں پھلانگ کر سفارت خانے کے اندر پہنچ گئے۔ مظاہرین نے توڑ پھوڑ کرنے کے بعد سوئیڈن کے سفارتخانے کو آگ لگا دی۔ سویڈن کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ حملے سفارت خانے کا عملہ محفوظ رہا۔ بیان میں عراقی حکومت سے سفارتخانوں کی سلامتی اور تحفظ کو یقینی بنانے کا بھی مطالبہ کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کینیڈا کے جنگلات میں 500 سے زائد مقامات پر لگی آگ بے قابوآگ بجھاتے ہوئے 2 کینیڈین فائر فائٹرز ہلاک ہوگئے، گرم، خشک درجہ حرارت کے باعث جنگلات کی آگ کا سلسلہ اگست تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجلی صارفین پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاسلام آباد : ملک بھر میں بجلی ایک روپے 88 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے، سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست دے دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ژوب حملے میں افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردودہشت گردوں نے افغانستان میں امریکن فوج کا چھوڑا ہوا اسلحہ استعمال کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل؛ فل کورٹ بنانے کی حکومتی درخواست مسترد - ایکسپریس اردوہر شہری کو تشویش ہے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل نہیں ہونا چاہیے، چیف جسٹس ExpressNews pti pmln ppp Pdm 9may SupremeCourt
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں پلاسٹک کی سڑکیں متعارف کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوتارکول میں پلاسٹک مکس کر کے بنائی جانے والی سڑک روایتی سڑک کے مقابلے میں زیادہ پائیدار ہوتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »