تیز ہوائیں دلہن کا دوپٹہ اڑا کر لے گئیں، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیز ہوائیں دلہن کا دوپٹہ اڑا کر لے گئیں، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

سوشل میڈیا پر آئے روز نت نئی ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین حیران رہ جاتے ہیں۔

ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی جس میں دکھایا گیا ہے کہ شادی کی تقریب کے دوران تیز ہوائیں دلہن کا دوپٹہ اڑا کر لے گئیں۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یونان میں شادی کی تقریب جاری ہے اور دلہا دلہن موجود ہیں اس دوران تیز ہوائیں دلہن کا دوپٹہ اڑا کر لے جاتی ہیں۔دلہن کا دوپٹہ اڑنے پر تقریب میں شریک لوگوں نے آوازیں لگائی تو دلہن ٹیریسی نے کہا کہ ’مجھے اس کی ضرورت نہیں ہے۔‘دلہن نے کہا کہ ہماری شادی کی تقریب جذبات سے بھرپور تھی اور ہواؤں نے ایک مزید یاد کا اضافہ کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ریاست منی پور میں فسادات، خواتین کو برہنہ کر کے پریڈ کروانے کی ویڈیو وائرلخواتین کو برہنہ کر کے پریڈ کروانے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو انتہائی خوفناک، تشویشناک اور دل توڑ دینے والی ہے، ریاست میں کیا ہو رہا ہے؟ بھارتی صحافی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بااثر اوباش نے خاتون کی برہنہ ویڈیو وائرل کر دیحافظ آباد سکھیکی میں بااثر اوباش نے خاتون کی برہنہ ویڈیو بنا کر وائرل کر دی،ویڈیو وائرل ہونے پر شوہر نے ساتھیوں سے مل کربیوی کو گولی مار کر قتل کر دیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈکپ؛ آئی سی سی کا آفیشل پرومو جاری، شائقین کی تنقید - ایکسپریس اردوورلڈکپ؛ آئی سی سی نے آفیشل پرومو جاری، شائقین کی تنقید ICCWorldCup2023 India PAKvIND ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ دبئی سے ٹماٹر لانا‘ بھارتی ماں کی بیٹی سے فرمائش - ایکسپریس اردو’ دبئی سے ٹماٹر لانا‘ بھارتی ماں کی بیٹی سے فرمائش Tomatoes India ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانملک میں مون سون کے زیراثربارش کا نیا سلسلہ جاری ،خیبر پختونخوا اور سندھ میں آندھی،تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ آزاد کشمیر، خطہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اگلے تین روز منگلا، جہلم اور چناب میں پانی کا اخراج تیز ہونے کا امکاناگلے تین روز منگلا، جہلم اور چناب میں پانی کا اخراج تیز ہونے کا امکان مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »