بڑے ریٹیلرز کے خلاف کارروائی کی جائے گی، لیکن کیوں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بڑے ریٹیلرز کے خلاف کارروائی کی جائے گی، لیکن کیوں؟ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

کراچی: ایف بی آر نے پوائنٹ آف سیلز سے رجسٹرڈ نہ ہونے والے بڑے ریٹیلرز کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔

خودکار نظام کے تحت بڑے ریٹیلرز کو یکم اگست 2021 سے اس نظام کے ساتھ منسلک کرنے کا سلسلہ جاری ہے، نشان دہی کے بعد اس نظام سے منسلک نہ ہونے والے ریٹیلرز کی فہرست ایف بی آر کی ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دی گئی ہے۔ اگر کوئی ریٹیلر یہ سمجھتا ہے کہ وہ بڑے ریٹیلر کی فہرست میں نہیں آتا، تو وہ 10 اگست تک کمشنر کو درخواست دے کر فہرست سے خارج ہو سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے تمام چھوٹے بڑے ویکسینیشن سینٹرز پر عوام کا رش لگ گیا۔کراچی کے تمام چھوٹے بڑے ویکسینیشن سینٹرز پر عوام کا رش لگ گیا۔ Karachi KarachiLockdown CoronavirusVaccine CoronaVaccination Rush Vaccination Sindh SindhCMHouse MuradAliShahPPP OfficialNcoc Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کے بڑے شہروں میں کورونا صورتحال تشویشناک ہونے لگیاسلام آباد : پاکستان کے 4 اضلاع میں کورونا کی یومیہ شرح 20 فیصد سے تجاوز کر گئی، ملتان میں یومیہ بلندترین 27.59 فیصد شرح ریکارڈ کی گئی۔ اپنے خان صاحب کو 2 گھنٹے اور 15 منٹ میں 1100 بار فون کیا لیکن ہاے قسمت، صرف انکا ملا جن کے سر پہ خان صاحب کا ہاتھ تھا اور ہمیں ڈال دیا اپنے ناکام ترین پراجیکٹ سٹیزن پورٹل والوں پہ۔ یعنی نہ کبھی کام ہو گا اور نہ رابطہ، اور سٹیزن پورٹل والے تو خان صاحب کو 30 لاکھ دفعہ الو بنا چکے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’محرم الحرام کو بعض عناصر خون آلود کرنا چا ہتے ہیں ‘ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نے بڑے خطرے سے آگاہ کرتے ہوئے حل بھی بتا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز نے کہاہے کہ محرم الحرام  کو بعض عناصر خون آلود کرنا چا ہتے ہیں ،فرقہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

40 فیصدآبادی کو غربت سے نکالنا میرا وژن ہے قانون کی بالادستی سے ہی ملک میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آئے گی. عمران خان40 فیصدآبادی کو غربت سے نکالنا میرا وژن ہے، قانون کی بالادستی سے ہی ملک میں بڑے پیمانے پر تبدیلی آئے گی. عمران خان ImranKhanPTI PMImranKhan Poverty Law Change GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI GovtofPakistan MoIB_Official Lanatullahei Alal Kazeibeen.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں 9 سالہ طالب علم سے زیادتی کی کوشش پر معلم گرفتار - ایکسپریس اردوملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، پولیس Phansi sar e aam do Sabaq bnao hawas parsat dharindo k liye اللّٰهُ اکبر 🇦🇫 SINGLE SOLUTION
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا اجلاس،وزیراعظم ہاؤس کو کمرشل استعمال کیلئے کھولنے کی منظوری کا امکاناسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم ہاؤس کو کمرشل استعمال کیلئے کھولنے کی منظوری دی جائے گی۔ شاید ایک اور وعدہ پُورا؟ جمہوریت جمہوریت کی رٹ لگا کر ملکی تاریخ کی بدترین آمریت کی مثال قائم کرنے والے انصاف کے نام نہاد ٹھیکدارو سعدرضوی_پرظلم_بندکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »