بھارت میں ظلم کی انتہا،دلت بچی زیادتی کے بعد قتل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں ظلم کی انتہا،دلت بچی کو زیادتی کے بعد جلادیا گیا ARYNewsUrdu

نئی دہلی: بھارت میں درندہ صفت افراد نے ظلم کی انتہا کرتے ہوئے نو سالہ بچی کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کردیا اور لاش جلاڈالی۔

دلت بچی کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ بچی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ، واقعے میں مقامی ہندو پجاری اور اس کے ساتھی ملوث ہیں، جنہوں نے زیادتی کے بعد بچی کو جلایا۔ پولیس نے واقعے کے بعد چار ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے مگر ان کی شناخت کو ظاہر نہیں کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sooooo sad

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسلی کشی میں ملوث ہے، صدر مملکت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارت پاکستان کیخلاف دہشت گردوں کی سرپرستی میں ملوث ہے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر میں شدت؛ 24 گھنٹوں میں 67 افراد انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوملک میں اب تک کورونا وبا سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 23 ہزار 529 ہوگئی ہے، این سی او سی Aeam ko ho rahaa hy imran khan ko qn nahi hota سب بکواس اور من گھڑت جھوٹ کا پلندہ۔ لعنتی حرامزادے جھوٹوں پے اللہ تعالیٰ اور اسکے رسول صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلّم کی بے شمار لعنت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے اسپتالوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروعکراچی: شہرقائد کے اسپتالوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آنا شروع ہوگئی، محکمہ صحت سندھ نے اسپتالوں میں زیر علاج مریضوں کے اعداد وشمار جاری کردیے۔ سعدرضوی_پرظلم_بندکرو سعدرضوی_پرظلم_بندکرو اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ میں پولیس اہلکاروں کی شہادت میں ملوث مبینہ ٹارگٹ کلر گرفتار - ایکسپریس اردوٹارگٹ کلر کے قبضے سے ایک پسٹل اور دو دستی بم برآمد
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »