بڑھتے بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی تشویش میں اضافہ ہورہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں فوجی محاصرے اور لاک ڈاؤن کو گیارہ ماہ سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے۔ عالمی برادری کی تشویش، بین الاقوامی اداروں کی تحقیقات کے مطالبے کے باوجود

بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ہے۔

ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی رپورٹس میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق عالمی سطح پر بھارت پر فرد جرم عائد ہونے کے باوجود مسلسل انکاری ہے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر پر عالمی رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے عالمی مبصرین کو رسائی نہیں دے رہا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت نے کورونا وباء کی آڑ میں مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں کو بڑھایا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی تشویش میں اضافہ ہورہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپال نے زہریلے پروپیگنڈے پر بھارتی نشریات پر پابندی لگا دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی شرپسندی وکی پیڈیا پر وزیرخاجہ شاہ محمود قریشی کو مرحوم لکھ دیا گیابھارتی شرپسندی وکی پیڈیا پر وزیرخاجہ شاہ محمود قریشی کو مرحوم لکھ دیا گیا Conspiracy Indian Lobby Spread Rumours SMQureshiPTI Health Exposed PMOIndia IndiaToday MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیپال نے تمام نجی بھارتی نیوز چینلز پر پابندی لگادینیپال نے بھارت کی جانب سے مذموم پروپیگنڈے کے ردعمل میں ملک میں تمام بھارتی نجی نیوز چینلز کی نشریات پر پابندی عائد کردی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیپال میں بھارتی نیوز چینلز پر پابندی عائد کردی گئی - ایکسپریس اردوبھارت کے نجی نیوز چینل نیپالی وزیر اعظم سے متعلق ’’نامناسب‘‘ مواد اور خبریں شائع کررہے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی مقبوضہ علاقے میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاریبھارتی فوج کی مقبوضہ علاقے میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری India Kashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی کیخلاف بھارتی لابی نے سازش شروع کردیشاہ محمود قریشی کیخلاف بھارتی لابی نے سازش شروع کردی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »