نیپال نے زہریلے پروپیگنڈے پر بھارتی نشریات پر پابندی لگا دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کھٹمنڈو: نیپال نے زہریلا پروپیگنڈا کرنے پر ملک بھر میں بھارتی ٹی وی چینلز کی نشریات روک دیں، کیبل آپریٹرز کے مطابق فیصلے پر جمعرات سے عملدرآمد شروع ہو گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس فیصلے کے تحت نیپ

الی ناظرین کی بھارت کے سرکاری دوردرشن نیوز کے علاوہ کسی بھارتی نیوز چینل تک رسائی نہیں ہو گی۔ حالیہ دنوں میں نیپالی وزیراعظم کی چینی سفیر کیساتھ ملاقاتوں کے بارے میں بھارتی چینلزنے گمراہ کن اور بے بنیاد پروپیگنڈا کیا۔ نیپالی وزیر اعظم کے چیف ایڈوائزر بشنو رامال نے کہا کہ وزیراعظم کے خلاف بھارتی میڈیا میں گمراہ کن رپورٹس آرہی تھیں، ایسی باتیں او ر رپورٹس انتہائی قابل اعتراض تھیں۔

قبل ازیں نیپال کی حکمران جماعت کے ترجمان نے فیصلے سے قبل اپنے بیان میں کہا تھا کہ ہماری حکومت کے خلاف بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا سب حدیں پار کر گیا ہے، اسے فوری بند ہونا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے کلبھوشن کے معاملے پر بھارت کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش کر دیاسلام آباد : پاکستان نے کلبھوشن کے معاملے پر بھارت کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش کر دی اور کہا آئی سی جےفیصلےکےتحت نیاآرڈیننس جاری کیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرحان سعید نے گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ بحران پر آواز بلند کردیفرحان سعید نے گلگت بلتستان میں انٹرنیٹ بحران کے باعث آن لائن کلاسز لینے والے طالب علموں کی پریشانی سے آگاہ کردیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر، اقوام متحدہ نے بھارت سے جواب طلب کرلیاکشمیرمیں انسانی حقوق کی پامالیوں پر، اقوام متحدہ نے بھارت سے جواب طلب کرلیا IndiaOccupiedKashmir KashmirBleeds IndianCrimes IndianTerrorism TargetKilling UN HumanRightsViolations UN SyedAliGelaniFP PMOIndia narendramodi adgpi ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عزیر بلوچ نے آصف زرداری کیلئے 14 شوگر ملوں پر قبضے کئے: مراد سعیدعزیر بلوچ نے آصف زرداری کیلئے 14 شوگر ملوں پر قبضے کئے: مراد سعید Islamabad MuradSaeedPTI UzairBaloch Illegally Occupied Sugar Mills AAliZardari Order PTIofficial MediaCellPPP NAofPakistan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جب ہولڈنگ اور ناصر حسین نے کی نسلی تعصب پر باتکرکٹ کے مایہ ناز کمنٹیٹرز مائیکل ہولڈنگ اور ناصر حسین کی نسلی تعصب کے خلاف باتوں کی ویڈیو جو اب تک پاکستان کیا، پوری دنیا میں وائرل ہو چکی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ریلوے کی بہتری کے اقدامات پر مبنی رپورٹ ایک ماہ میں طلب کرلیحکمنامے میں کہا گیا کہ عدالت توقع کرتی ہے کہ حکومت ریلوے کی حالت بہتر اور سفر محفوظ بنانے کے لیے اقدامات کرے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »