نیپال میں بھارتی نیوز چینلز پر پابندی عائد کردی گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیپال میں بھارتی نیوز چینلز پر پابندی عائد کردی گئی

بھارتی نیوز چینلز کو نیپال میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیزی پھیلانے کا ذمے دار بھی قرار دیا جاتا ہے۔ فوٹو، انٹرنیٹ۔نیپال میں کیبل اور سیٹلائٹ ٹیلی وژن کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنیوں ںے نیپالی وزیر اعظم کے خلاف ’قابل اعتراض‘‘ مواد اور جھوٹا پراپیگنڈے نشر کرنے کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے بھارتی نجی نیوز چیلنز پر پابندی عائد کردی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمعرات کو زی نیوز پر نیپالی وزیر اعظم کے پی شرما اولی کے نیپال میں تعینات چین کی سفیر ہو یان ژی کے ساتھ جنسی تعلقات کی خبر چلائی تھی۔ چینل نے یہ دعوی بھی کیا کہ چینی سفیر وزیر اعظم کی جماعت کمیونسٹ پارٹی کے متعدد رہنماؤں سے بھی رابطے میں ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی میڈٰیا کی جانب سے نیپالی وزیر اعظم کے خلاف قابل اعتراض انداز میں خبریں چلانے پر نیپالی کمپنیوں نے بھارتی چینلز کی بندش کا فیصلہ کیا۔ میکس ڈیجیٹل ٹی وی نامی کمپنی کی نائب چیئرمین دھرپا شرما نے کہا کہ بھارتی چینلز کی جانب سے نامناسب مواد نشر ہونے کے بعد ہم اپنا اخلاقی فرض سمجھتے ہیں کہ عوام تک ایسے مواد کی ترسیل روکی جائے۔ ڈش میڈیا نیٹ ورک نامی ایک اور کمپنی نے بھی بھارتی چینلز کو بند کردیا ہے۔اس سے قبل نیپال کے وزیر خزانہ یبراج کھاٹیوالا نے بھارتی نیوز...

واضح رہے کہ اس سے قبل نیپال میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف نفرانگیزی پھیلانے کے لیے بھی بھارتی چینلز کو مورد الزام ٹھہرایا جاتا رہاہے۔ نیپال کی آبادی میں 4 فی صد مسلمان بھی شامل ہے۔ دوسری جانب بھارتی میڈیا نے کورونا وائرس کی وبا کی آڑ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت کو ہوا دی ۔گزشتہ ماہ وزیر اعظم اولی کی حکومت نے نیپال کے ایسا نقشہ جاری کیا تھا جس میں وہ علاقے بھی شامل کردیے گئے تھے جن پر بھارت ملکیت کا دعوی کرتا ہے اور انہیں متنازعہ بتایا جاتا ہے۔ اس اقدام کے بعد سے دونوں ممالک کے مابین تعلقات میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپال نے تمام نجی بھارتی نیوز چینلز پر پابندی لگادینیپال نے بھارت کی جانب سے مذموم پروپیگنڈے کے ردعمل میں ملک میں تمام بھارتی نجی نیوز چینلز کی نشریات پر پابندی عائد کردی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیپال نےتمام نجی بھارتی نیوزچینلزپرپابندی عائدکردینیپال نےتمام نجی بھارتی نیوزچینلزپرپابندی عائدکردی Nepal Banned India NewsChannels NarayanKajiShreshta CableOperators Broadcasters KPSharmaOli MofaNepal kpsharmaoli
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیپال نے زہریلے پروپیگنڈے پر بھارتی نشریات پر پابندی لگا دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیپال نے تمام نجی بھارتی نیوز چینلز پر پابندی لگادینیپال نے بھارت کی جانب سے مذموم پروپیگنڈے کے ردعمل میں ملک میں تمام بھارتی نجی نیوز چینلز کی نشریات پر پابندی عائد کردی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نیپال نےتمام نجی بھارتی نیوزچینلزپرپابندی عائدکردینیپال نےتمام نجی بھارتی نیوزچینلزپرپابندی عائدکردی Nepal Banned India NewsChannels NarayanKajiShreshta CableOperators Broadcasters KPSharmaOli MofaNepal kpsharmaoli
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کردی - ایکسپریس اردوپی آئی اے کا خصوصی اجازت نامہ منسوخ کرکے ہرقسم کی پروازوں پر پابندی لگا دی ہے، امریکی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »