ٹیکس اصلاحات، عالمی بینک پاکستان کو 40 کروڑ ڈالر دے رہا ہے، محصولات بڑھیں گے: آئی ایم ایف

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیکس اصلاحات، عالمی بینک پاکستان کو 40 کروڑ ڈالر دے رہا ہے، محصولات بڑھیں گے: آئی ایم ایف

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی وجہ عالمی قرضہ بین الاقوامی معیشت کے مساوی ہو گیا۔ عالمی بینک ٹیکس اصلاحات کے لیے پاکستان کو 40 کروڑ ڈالر فراہم کر رہا ہے، اصلاحات سے پاکستان میں محصولات بڑھیں گے۔

آئی ایم ایف نے کورونا وائرس کے نقصانات پر رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وباء کی وجہ سے عالمی معیشت کو 11 ہزار ارب ڈالر کا نقصان ہوچکا ہے اور اقوام عالمی معیشت پر قرضوں کا حجم 100 فیصد سے زیادہ ہوگیا ہے اور یہ صورتحال جنگ عظیم دوم کے بعد ہوئی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کورونا کی شدت تاحال معیشت کو تباہ کررہی ہے، اخراجات کی ترجیحات تبدیل ہوئیں، کورونا کی وجہ سے معاشی پالیسی کا رخ بدل گیا، کورونا کی وجہ سے صحت عامہ دنیا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، معاشی پالیسی سازوں کے لیے غربت سے نمٹنا اہم ایشو...

آئی ایم ایف کے مطابق کورونا کی وجہ عالمی قرضہ عالمی معیشت کے مساوی ہوگیا، عالمی قرضوں کا یہ حجم دوسری جنگ کے عظیم کے بعد ہوا، عالمی قرضوں نے عالمی معاشی پالیسیوں کا توازن بگاڑ دیا۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے ٹیکس اصلاحات کے لیے عالمی بینک سے معاونت حاصل کی، عالمی بینک ٹیکس اصلاحات کے لیے پاکستان کو 40 کروڑ ڈالر فراہم کر رہا ہے، ٹیکس اصلاحات سے پاکستان میں محصولات بڑھیں گے۔

آئی ایم ایف کے مطابق ٹیکس اصلاحات کے ذریعے ٹیکس نظام میں شفافیت بڑھے گی، کورونا کی وجہ سے پاکستان میں ٹیکس آمدن متاثر ہوئی، عالمی بینک ٹیکس اصلاحات میں پاکستان کی معاونت کرتا رہے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جسٹس فائز کی اہلیہ ٹیکس حکام کے سامنے پیشجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ سرینا عیسیٰ ٹیکس حکام کے سامنے پیش ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مجھ سےکم ٹیکس دینےوالےعمران خان کس طرح 300کنال کی جائیداد...جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ بول اٹھیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی اہلیہ مسز سرینا عیسیٰ وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم کے خلاف بھی بول اٹھیں۔مسز سرینا عیسیٰ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مالی سال 2021ء: آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت میں بحالی کی پیشگوئی کر دیاسلام آباد: (ویب ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نےمالی سال 2021ء کےدوران پاکستان کی معیشت میں بحالی کی پیشگوئی کی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیرتوانائی نے لوڈشیڈنگ سے پریشان کراچی کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد : وفاقی وزیر توانائی عمرایوب کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کو آئندہ چند دنوں میں 200 میگا واٹ کے لیے 30ایم ایم سی ایف ڈی بجلی دیں گے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے 105 ایف 35 طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدینیویارک (ویب ڈیسک) امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے جاپان کو 23بلین ڈالر مالیت کے 105 ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دیدی ہے۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سنتھیا یقیناً کسی ایجنڈے پر آئی ہے: لطیف کھوسہسابق گورنر پنجاب، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ سنتھیا ڈی رچی جیسے آئی ہے، یقیناً کسی ایجنڈے پر آئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »