وزیرتوانائی نے لوڈشیڈنگ سے پریشان کراچی کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمر ایوب نے لوڈشیڈنگ سے پریشان کراچی کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنادی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں کراچی میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور نیپرا سے متعلق توجہ دلاؤ نوٹس پر وفاقی وزیر توانائی عمرایوب نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک کامسئلہ آج کانہیں کافی سال سےہے، پی ٹی آئی حکومت کراچی میں بجلی سپلائی بہترکرنے کی کوشش کررہی ہے۔

وفاقی وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ کراچی کے عوام کی مشکلات دور کرنے کیلئے بجلی دے رہے ہیں، کےالیکٹرک کومزیدبجلی درکار ہے مگران کے پاس سسٹم موجود نہیں، نیپرا میں4 صوبائی ری پریزنٹو ہوتے ہیں، یہاں پر چیئرمین ہوتا ہے۔ عمرایوب نے کہا کہ کرنٹ لگنے سے جن کی اموات ہوئی ان کومعاوضہ ملناچاہئے، آج کل ہم کےالیکٹرک پرہی کام کررہےہیں، کراچی کے عوام کا اژالہ کرنے کیلئے 30 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دیں گے، اس سے ہمارے کراچی کے شہریوں کو سہولت میسر ہوگی۔

ان کا کہنا تھا کہ معاہدے کے تحت کے الیکٹرک کو600 میگاواٹ دینےکے پابند ہیں، کے الیکٹرک کو اس وقت 100میگا واٹ اضافی دے رہے ہیں، ایک سو ایم ایم سی ایف ڈی گیس بھی اضافی دی جا رہی ہے، کے الیکٹرک کا نظام اضافی بجلی لینے کے قابل نہیں ، کے الیکٹرک کراچی میں دو کامن ڈیلیوری پوائنٹس بنائے گا۔ وفاقی وزیر توانائی نے مزید کہا کراچی میں حالیہ اموات پر کارروائی سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے، آئندہ چنددنوں میں 200میگا واٹ کےلیے30ایم ایم سی ایف ڈی بجلی دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے کلبھوشن کے معاملے پر بھارت کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش کر دیاسلام آباد : پاکستان نے کلبھوشن کے معاملے پر بھارت کو دوسری قونصلر رسائی کی پیشکش کر دی اور کہا آئی سی جےفیصلےکےتحت نیاآرڈیننس جاری کیا،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے عالمی ایجنڈے کے تحت معیشت کو تباہ کیا، فضل الرحمٰنجمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت نے عالمی ایجنڈے کے تحت معیشت کو تباہ کیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے مخالفین کو ڈرانے کے لیے جے آئی ٹی پبلک کی، آفاق احمدسندھ حکومت نے مخالفین کو ڈرانے کے لیے جے آئی ٹی پبلک کی، آفاق احمد ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقرا عزیز کے نئے فوٹوشوٹ نے مداحوں کو دیوانہ بنادیا - Life & Style - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مندر کے معاملے کو بعض مذہبی، سیاسی عناصر نے ایشو بنایا، نورالحق قادری - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »