بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کا انعقاد لیکن اس دوران لاہوریوں پر کیا بیتی؟ کالم نویس نے انتظامیہ کو آئینہ دکھا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلہ دیش کیخلاف ٹی 20 سیریز کا انعقاد لیکن اس دوران لاہوریوں پر کیا بیتی؟ کالم نویس نے انتظامیہ کو آئینہ دکھا دیا

کاری کے منصوبے تسلسل کے ساتھ ترتیب دیئے اور سازش کے تحت عدم تحفظ، دہشت گردی کو پاکستان سے منسوب کر کے بین الاقوامی کرکٹ،”عمران خان 22 سا ل کی جدوجہد کے بعد حکومت میں آئے مگر ناکام رہے اور ۔۔“چوہدری نثار نے خاموشی توڑ دی ، بول پڑے

اس بڑی سازش کی کامیابی سے ہمسایہ ملک شادیانے بجانے لگا اور دُنیا بھر کی کرکٹ اور ہاکی سمیت دیگر کھیلوں کی ٹیمیں جو پاکستان آ کر فخر محسوس کرتی تھیں دور ہوتی چلی گئیں، نوبت یہاں تک آ گئی کہ بین الاقوامی کھیلوں کی ٹیموں نے پاکستان آنے سے صاف انکار کر دیا اور اگر کوئی ٹیم پاکستان سے کھیلنے کے لئے تیار ہوتی تو اس کی پہلی شرط پاکستانی گراؤنڈ کی بجائے نیوٹرل ملک کی گراؤنڈ تھی، مجبوراً پاکستان کئی سال تک نیوٹرل گراؤنڈ کی سزا بھگتا رہا، کئی سال تک بین الاقوامی ٹیمیں پاکستان نہ آ سکیں، یکسوئی کے ساتھ...

تمہید طویل ہو گئی، پاکستان کو دہشت گرد ملک قرار دینے کی سازشیں بیدار پاکستانی قوم کی دُعاؤں کی وجہ سے دم توڑ گئیں اور ہمارے مستقبل کے نونہالوں کے لئے کھیلوں کے میدان دوبارہ آباد ہونے لگے، اس میں بھی کوئی دو رائے نہیں ہے پاکستانی قوم اپنی کرکٹ ٹیم بالعموم اور ہاکی و دیگر کھیلوں کی ٹیموں سے بالخصوص بہت پیار کرتی ہے اور اپنی ٹیموں کو دُنیا بھر میں نمایاں دیکھنے کے خواہش مند ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سری لنکا کی ٹیم کی آمد پر بڑے خوش۔چین کیلئے فوری طور پر فضائی آپریشن معطل لیکن ابتدائی طور پر کب تک...

سری لنکا کی ٹیم کے دورے کے دوران پیدا ہونے والے مسائل کا دورے کی کامیابی کے بعد جائزہ لینا بڑا ضروری تھا، کیونکہ بین الاقوامی قوتیں جو پاکستان کو امن و سلامتی کا گہوارہ دیکھنے کی روادار نہیں، پاکستانی ساکھ کی بہتری قبول کرنے کے لئے بھی تیار نہیں، اِس لئے پاکستانی حکومت کو بھی پاک فوج کے اقدامات کو مثبت انداز میں لینا چاہئے، عملی طور پر ایسا نہیں ہو رہا۔ بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کی آمد کے موقع پر جو بدانتظامی دیکھنے کو ملی اس سے اندازہ ہوا ہمارے لاہور کی انتظامیہ بالعموم اور پنجاب حکومت بالخصوص...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز، بی سی بی نے اہم اعلان کردیاڈھاکا: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے بھی تسلیم کرلیا کے پاکستان کھیلوں کے لیے محفوظ ملک ہے۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن پاکستان میں سیکیورٹی سے مطمئن ہوگئے، انہوں نے کہا کہ پی سی بی نے ٹی 20 سیریزمیں بہترین سیکیورٹی فراہم کی تھی۔نظم i unfollow this because they give a link not news🦁 ARYNEWSOFFICIAL Team ati hai aye nhi ati maa chuday me link py click nhi karunga
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ یوحنا آباد کیس، عدالت نے پانچ سال بعد فیصلہ سنا دیالاہور: (دنیا نیوز) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ یوحنا آباد کے 5 سال بعد کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ سانحہ یوحنا آباد میں دو افراد کو زندہ جلانے کے کیس پر عدالت نے دلائل سننے کے بعد 40 ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے نریندر مودی کا متشدد بیان مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان: ایم سی سی نے سکواڈ کا اعلان کر دیالاہور: (ویب ڈیسک) میلبورن کرکٹ کلب نے آئندہ ماہ دورہ پاکستان کے لیے سٹار کھلاڑیوں پر مبنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے مودی کےاشتعال انگیزبیان کومستردکردیاپاکستان نے مودی کےاشتعال انگیزبیان کومستردکردیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر پر کرپشن کا الزام ثابت، عدالت نے سزا سنادیکویت سٹی: کویتی عدالت نے کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر سابق وزیر کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویتی عدالت میں سابق وزیر صحت علی العبیدی سمیت وزارت کے فرسٹ سکریٹری، نائب سکریٹری اور ایک امریکی کمپنی کے عہدیدار Subscribe My YouTube Channel
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »