پاکستان نے نریندر مودی کا متشدد بیان مسترد کردیا - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان نے نریندر مودی کا متشدد بیان مسترد کردیا Pakistan India DawnNews

پاکستان نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ہرزہ سرائی اور متشدد بیان مسترد کر دیا۔

انہوں نے کہا کہ یہ ریمارکس بھارت کے پاکستان سے متعلق لاعلاج جنون کے عکاس ہیں، یہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت اور قیادت کی تعصب پر مبنی مسلم اور اقلیت مخالف پالیسیوں کے خلاف بڑھتی ہوئی مقامی و بین الاقوامی تنقید سے توجہ ہٹانے کی مایوسانہ کوشش ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کی طرف سے بالاکوٹ میں بھارت کے مِس ایڈونچر کا فوری اور موثر جواب اور گزشتہ برساور بھارتی پائلٹ کی گرفتاری ہماری مسلح افواج کے عزم، صلاحیت اور تیاری کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ جنوبی ایشیا میں دیرپا امن اور استحکام کے لیے جموں و کشمیر کے تنازع کے پرامن حل کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔نریندر مودی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی سرکار نے میرے گھر کو تقسیم کر دیا ہے، معروف بھارتی اداکارہ کی شدید تنقیدممبئی: بالی ووڈ کی اداکارہ پوجا بھٹ نے بھی مودی سرکار کو تنقید کی زد پر رکھ لیا ہے، بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ مودی سرکار نے 'میرے گھر کو تقسیم کر دیا ہے۔'تفصیلات کے مطابق انتہا پسند مودی سرکار کے شہریت کے متنازع قانون کے خلاف احتجاج بھارت بھر میں tu bahi awaz q nai uthaty modi k khilaf
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بچوں سے زیادتی کا ملزم برطانیہ کے حوالے کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے بچوں سے زیادتی کا ملزم برطانیہ کے حوالے کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے بچوں سے زیادتی کا ملزم برطانیہ کے حوالے کر دیا، ملزم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ: انگلینڈ نے پاکستان سے تیسری پوزیشن چھین لیدبئی: (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی تازہ ترین درجہ بندی جاری کر دی ہے، انگلینڈ کی ٹیم نے پروٹیز کو چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 3-1 سے شکست دیکر آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر اپنی تیسری پوزیشن مزید مضبوط کرلی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان نے بچیوں کا ریپ کرنے والے مفرور مجرم کو برطانیہ کے حوالے کر دیابرطانیہ میں ایک نوجوان لڑکی کے ریپ کے جرم میں سزا پانے والے ایک مفرور شخص 38 سالہ چوہدری اخلاق حسین کو پاکستان سے گرفتار کر کے برطانوی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ اس حرام خور کو سرےعام پھانسی دے دینی چاہیۓ اخلاق حسین کو حوالے کرنے سے اب اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ برطانیہ کے ساتھ مجرموں کے تبادلے کا معاہدہ موجود ھے۔اب حکومت پاکستان کو بھی چاہیے کہ برطانیہ میں بیٹھے ہوئے اپنے مجرموں کو بھی پاکستان لانے کے لیے بہانے نہ ڈھونڈے۔ Something to cheer about.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گجرات: دوسری شادی کے رنج میں بیوی نے شوہر اغواء کر لیا، پولیس نے بازیاب کروایادنیا والیو یہ آصل بندہ نہیں ہے😂😂 آصل گجراتی بندے کی فوٹو میرے پاس ہے کہو تو سینڈ کر دوں 😎 Crik_IT سر اے کی ماجرہ اے,
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »