پاکستان نے بچیوں کا ریپ کرنے والے مفرور مجرم کو برطانیہ کے حوالے کر دیا

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں ایک نوجوان لڑکی کے ریپ کے جرم میں سزا پانے والے ایک مفرور شخص 38 سالہ چوہدری اخلاق حسین کو پاکستان سے گرفتار کر کے برطانوی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

چوہدری اخلاق حسین کا تعلق برطانیہ کے ایک چھوٹے شہر مےفیلڈ ٹیرس سے ہے۔ 2015 میں اپنے مقدمے کے دوران وہ اپنے خاندان میں فوتگی میں شرکت کے بعد فرار ہوگئے تھے۔

اس کارروائی کی تفتیشات میں زیادہ تر واقعات 2004 اور 2008 کے درمیان پیش آئے تھے تاہم ان میں 13 سے 23 سال کی لڑکیوں اور خواتین کو نشانہ بنایا گیا تھا۔ مانچسٹر پولیس کے ڈپنی چیف انسپکٹر جیمی ڈینیئلز کا کہنا تھا کہ ’چوہدری اخلاق حسین کو شاید یہ غلط فہمی تھی کہ وہ ایک جنسی شکاری ہوتے ہوئے کسی اور ملک میں بھاگ کر ایک اچھی زندگی گزارے گا جبکہ ان کے نشانے پر آنے والوں کو اس کے کیے کے نتائج بھگتنا پڑیں گے اور ان سے انصاف چھین لیا جائے گا۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

begrt admiii

Some youthia he is

اسکو بھی یوکرائن والا ٹیکہ لگنا چاہئے ہمیشہ کیلئے مردانگی ختم اور خسروں کیطرح پیچھے سے تسکین لے بس

Zulfi bukhari jo darkweb chala rha

خخخ اپنا دادا کی طرح ملک ہے 🤣🤣🤣🤣🤣

پاکستانی نہیں پنجابی کہو

Good

اب برطانیہ کو بھی الطاف واپس کرنا چائیے ۔

اچھا کیا، کیونکہ پاکستان میں زلیل راشی جج تو پیسے لے کر ہر مجرم کو چھوڑ دیتے ہیں۰

Something to cheer about.

اخلاق حسین کو حوالے کرنے سے اب اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ برطانیہ کے ساتھ مجرموں کے تبادلے کا معاہدہ موجود ھے۔اب حکومت پاکستان کو بھی چاہیے کہ برطانیہ میں بیٹھے ہوئے اپنے مجرموں کو بھی پاکستان لانے کے لیے بہانے نہ ڈھونڈے۔

اس حرام خور کو سرےعام پھانسی دے دینی چاہیۓ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے بچوں سے زیادتی کا ملزم برطانیہ کے حوالے کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے بچوں سے زیادتی کا ملزم برطانیہ کے حوالے کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے بچوں سے زیادتی کا ملزم برطانیہ کے حوالے کر دیا، ملزم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔فردوس عاشقافغان صدرکی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔ فردوس عاشق Pakistan Afghanistan AfghanPresident Tweet FirdousAshiqAwan AfghanTerrorism Dr_FirdousPTI MoIB_Official ForeignOfficePk PTIofficial ashrafghani OfficialDGISPR Dr_FirdousPTI MoIB_Official ForeignOfficePk PTIofficial ashrafghani OfficialDGISPR تو موجودہ وزیراعظم نیازی کی ٹویٹس اور بیانات انڈیا کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں؟؟؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے: فردوس عاشقافغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے: فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets AfghanPresidentTweet ashrafghani Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official ashrafghani Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official حضرت على رضى الله تعالى عنه کا قولِ مبارک ھے: 'جس سے نیکی کر، اس کے شر سے ڈر'
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ میں امن کے نام پر پورا فلسطین اسرائیل کے حوالے کر دیا گیامقبوضہ بیت المقدس: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرق وسطی کے حوالے سے اپنے منصوبے کا اعلان کر دیا، منصوبے کے تحت مشرقی بیت المقدس پر اسرائیل قبضہ تسلیم کرنے اور شہر کے ایک حصے میں فلسطینی دارالحکومت قائم کرنے کی تجویز دی گئی ہے، غیر قانون آباد کاریوں پر اسرائیل کا قبضہ اور چار سال کے لیے مزید کالونیوں کی تعمیر روکنے کی تجویز بھی پلان کا حصہ ہے۔ دو کتے ایک ساتھ 😡😡😡👊👊 Tu Lago or iss nonsense ke peche ke Le k do hamen Kashmir ye jab Palestine bech Raha he Tu Kashmir p Kiya help karega phir bhi zidi Bache ki Tarah lagay hue hen hamare pm sb nhe hamari madad Karo Kuch Karo, ye log aisa hi karenge or ham ya blackmail honge ya bik jaenge Where is Muslim ummah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ - ایکسپریس اردوپاکستان اور بنگلادیش کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کے باعث منسوخ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »