آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ: انگلینڈ نے پاکستان سے تیسری پوزیشن چھین لی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ: انگلینڈ نے پاکستان سے تیسری پوزیشن چھین لی

بھارتی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے جبکہ آسٹریلوی ٹیم دوسری پوزیشن پر برقرار ہے۔ انگلینڈ نے پروٹیز سے دوسرا ٹیسٹ جیتنے کے بعد تین درجے ترقی پائی تھی اور پاکستان سے تیسری پوزیشن چھین لی تھی اور اب پروٹیز کر اس کی سرزمین پر چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 3-1 سے شکست دیکر تیسری پوزیشن مزید بہتر بنا لی ہے۔

اکتوبر میں جنوبی افریقہ کو تین ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش کیا تھا۔ اس کے بعد بنگلا دیشی ٹیم کو دو ٹیسٹ میچز کی ہوم سیریز میں شکست دیکر مسلسل سات فتوحات کے بعد بھارت کی ٹیم آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس ٹیبل پر سب سے زیادہ 360 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ انگلینڈ کی ٹیم 9 میچز کھیل کر 5 میں کامیابی کے بعد 146 پوائنٹس کے ساتھ اپنی تیسری پوزیشن مزیڈ مضبوط کرلی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سی جے سی ایس جنرل ندیم رضا کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقاتسی جے سی ایس جنرل ندیم رضا کی سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

تاریخ کا پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچلاہور: (دنیا میگزین) تاریخ کا پہلا کرکٹ ٹیسٹ 1877ء میں میلبرن (آسٹریلیا) میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا۔ یہ میچ 15 مارچ سے 19مارچ تک کھیلا گیا، یعنی پہلا ٹیسٹ میچ ہی پانچ روزہ تھا۔ Yeh to sab budhy Hain thaky haary
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ریلوے خسارہ کیس' شیخ رشید ،سیکرٹری اور سی او آج طلب، آڈٹ رپورٹ پر اظہار برہمیریلوے خسارہ کیس' شیخ رشید ،سیکرٹری اور سی او آج طلب، آڈٹ رپورٹ پر اظہار برہمی Read News PakistanRailway Report ShkhRasheed Audit PTIofficial MoIB_Official ShkhRasheed PTIofficial MoIB_Official شیدے ٹلی اور اسکو لانے والی 420 رجمنٹ مونال برگیڈ کی نظر ریلوے پہ نہیں اسکی زمینوں پہ ہے. ریلوے واحد ادارہ ہے جسکی زمیں سب سے زیادہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی سی بی کی جانب سے فاسٹ بولر عمر گل کے اعزاز میں تقریبپی سی بی کی جانب سے عمر گل کے اعزاز میں تقریب مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates UmarGul PAKvBAN
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج رات 8بجے کھولے جائیں گےفلنگ اسٹیشنز کتنے بجے سے کتنے بجے تک کھولیں جائیں گے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CNG
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھولنے کا اعلانسندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن کھولنے کا اعلان SSGC Announces Open All CNG Stations Sindh SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI Karachi
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »