تاریخ کا پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا میگزین) تاریخ کا پہلا کرکٹ ٹیسٹ 1877ء میں میلبرن (آسٹریلیا) میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا گیا۔ یہ میچ 15 مارچ سے 19مارچ تک کھیلا گیا، یعنی پہلا ٹیسٹ میچ ہی پانچ روزہ تھا۔

یہ ٹیسٹ آسٹریلیا نے 45 رنز سے جیت لیا۔ اس وقت کی کرکٹ کیا ہوگی؟ یہ تو آج کے شائقین نہیں جانتے لیکن اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ ڈیڑھ سو برس میں کرکٹ نے جتنی ترقی کی ہے اور اس کی مختلف شکلیں سامنے آئی ہیں۔

اگرچہ اس ٹیسٹ میچ میں حصہ لینے والا کوئی کھلاڑی زندہ نہیں لیکن اتنا ضرور ہے کہ اس کا نام تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ کیلئے لکھا جا چکا ہے۔ اس کے بعد بیزمین کا ساتھ دینے کیلئے ٹی پی ہووان آئے۔ انہوں نے 12 رنز بنائے جس میں کوئی باؤنڈری نہیں تھی۔ ہوران کی وکٹ اے شا نے لی اور ٹونی ہل نے انکا کیچ پکڑا۔ اس کے بعد ڈبلیو ای مڈ ونڑ کو بھی سائو تھرٹن نے 5 رنز پر آؤٹ کیا۔ ان کا کیچ یولائٹ نے پکڑا۔ ای جے گریگری بغیر کوئی رن بنائے للی وائٹ کی گیند پر گرین وڈ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہو گئے۔

اس سے اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ 245 رنز میں سے 165 رنز صرف بیزمین نے بنائے اور ان کے علاوہ کوئی آسٹریلوی بلے باز 18 سے زیادہ رنز نہ بنا سکا۔ اے شا سب سے کفایتی باؤلر ثابت ہوئے جنہوں نے 55 اوورز میں 51 رنز دے کر 3 وکٹیں حاصل کیں۔ 55 اوورز میں انہوں نے 34 میڈ ان اوور کرائے۔ انگلینڈ کی فیلڈنگ مجموعی طور پر اچھی رہی۔

ہل نے جم کر بلے بازی کی اور 35 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔ دوسری طرف جپ 63رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ان کی اننگز میں صرف 2چوکے شامل تھے جبکہ ہل نے 35 رنز میں کوئی چوکا نہیں لگایا۔ ٹی آر میٹچ سے بہت توقعات وابستہ تھیں لیکن وہ صرف 9رنز بنا سکے۔ انہیں مڈونڑ نے بلیک ہم کے ہاتھوں کیچ آئوٹ کرایا۔ ٹی پی ہوران کو ہل نے میلسی کے ہاتھوں کیچ آئوٹ کرا دیا۔ وہ صرف 20رنز بنا سکے۔ گیرٹ کو اے شا نے ایمٹ کے ہاتھوں کیچ آئوٹ کرا دیا اور وہ کوئی رن نہ بنا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh to sab budhy Hain thaky haary

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا: پاکستان میں مہلک وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیاکراچی: پاکستان میں کروناوائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا، مہلک وائرس سے متاثرہ مسافر نے چین سے دبئی کا سفر کیا اور پھر وطن واپس پہنچا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر دبئی سے 21جنوری کو کراچی پہنچا، بعد ازاں دوسرے مرحلے میں مسافر پروا Kis city
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورانا وائرس یورپ پہنچ گیا، فرانس پہلا متاثرملککورانا وائرس یورپ پہنچ گیا، فرانس پہلا متاثرملک CoronavirusOutbreak Europe France Affected CoronaVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزارت صحت نے پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کی تردید کر دیوزارت صحت نے پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کی تردید کر دی Pakistan Coronavirus PTIGovernment HealthMinister Multan zfrmrza pid_gov MoIB_Official PTIofficial Dr_YasminRashid zlj517 MFA_China WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا مشتبہ کیس، 40سالہ فینگ فین ملتان کے نشتر ہسپتال میں داخلپاکستان میں کرونا وائرس کا پہلا مشتبہ کیس،40سالہ فینگ فین ملتان کے نشترہسپتال میں داخل Pakistan Chines CoronoVirus Multan NashterHospital Hospitalized China ChinesePatient pid_gov zfrmrza Dr_YasminRashid GOPunjabPK CathayPak MFA_China zlj517
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا: پاکستان میں مہلک وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیاکراچی: پاکستان میں کروناوائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا، مہلک وائرس سے متاثرہ مسافر نے چین سے دبئی کا سفر کیا اور پھر وطن واپس پہنچا۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر دبئی سے 21جنوری کو کراچی پہنچا، بعد ازاں دوسرے مرحلے میں مسافر پروا Kis city
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک نے شاندار ریکارڈ بنا دیا، ویرات کوہلی اور دھونی کو پیچھے چھوڑ دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی 20 میچ میں بنگلہ دیشی ٹیم کو 5
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »