کرونا: پاکستان میں مہلک وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا: پاکستان میں مہلک وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کراچی: پاکستان میں کروناوائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا، مہلک وائرس سے متاثرہ مسافر نے چین سے دبئی کا سفر کیا اور پھر وطن واپس پہنچا۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر دبئی سے 21جنوری کو کراچی پہنچا، بعد ازاں دوسرے مرحلے میں مسافر پرواز پی کے 332کے ذریعے ملتان آیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ملتان میں قیام کے دوران طبعیت خراب ہوئی جس کے بعد متاثرہ شخص کو نشتر اسپتال منتقل کیا گیا، کرونا وائرس کی تصدیق کے بعد مسافر کو آئی سولیٹ وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ کروناوائرس کی پاکستان منتقلی کے خدشے کے پیش نظر باچاخان ایئرپورٹ پر حفاظتی اقدامات کیے جانے لگے ہیں، ایئرپورٹ پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے نئی اسکریننگ کے انتظامات کیے گئے۔خلیجی ممالک سے آئی پروازوں کے مسافروں کو ہیلتھ کاؤنٹر سے گزرا جارہا ہے، ہیلتھ کاؤنٹر پر محکمہ صحت کی جانب سے ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل اسٹاف دن رات موجود ہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان نے کرونا وائرس کی ممکنہ خطرے کے پیش نظر عالمی لیبارٹریوں سے رابطہ کرلیا ہے۔ ظفرمرزا کا کہنا تھا کہ وائرس کی پاکستان میں تشخیص کی سہولت نہیں ،رپورٹ ہونیوالے مشتبہ کیسز کے سیمپلزبین الاقوامی لیبارٹریز بھیجےجائیں گے۔ وزارت صحت نے کرونا وائرس کی تشخیص کے لیے چین، ہانگ کانگ اور ہالینڈ کی لیبارٹریوں سے رابطہ کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Kis city

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی فون کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس سستے فون مارکیٹ میں‌ لانے کا فیصلہآئی فون کا جدید ٹیکنالوجی سے لیس سستے فون مارکیٹ میں‌ لانے کا فیصلہ Read News IGPhone Technology Cheap phones J23app
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تبدیلی میں سے ہوا نکل گئی، پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، انتہائی شرمناک رپورٹ سامنے آگئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2019 میں کرپشن سے متعلق رپورٹ جب عمران خان آئے گی ۲۰۰ ارب فلاں کے منہ پہ، ۳۰۰ ارب فلاں کے منہ پہ مارے گی اور روزانہ جو ۸۰۰ ارب کی کرپشن بچائے گی وہ عوام پہ لگائے گی MuradSaeedPTI شرمناک لوگ شرمناک کام اور شرمناک'ترین' ‌نتیجہ😂😂😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا فیس بک سے پاکستانی اسٹارٹ اپس کی مدد کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا فیس بک سے پاکستانی اسٹارٹ اپس کی مدد کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آئی ڈراپس سے کئی مریض 'بصارت' سے محروم، معاملے کی تحقیقات کا حکم - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پام آئل تنازع حل کرنے کیلئے ملائیشیا کا بھارت سے اضافی خام چینی خریدنے کا فیصلہپام آئل تنازع حل کرنے کیلئے ملائیشیا کا بھارت سے اضافی خام چینی خریدنے کا فیصلہ Malaysia India Resolved PalmOil Dispute RawSugar MahathirBinMohamad chedetofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »