وزیراعظم کا فیس بک سے پاکستانی اسٹارٹ اپس کی مدد کا مطالبہ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

فیس بک پاکستانی انکیوبیٹرز کی مدد کے لیے سرمایہ کاری پر غور کرے اور ڈیجیٹل خواندگی کے اقدامات میں مدد کرے، عمران خان مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan ImranKhan Facebook Davos2020 Startups

کراچی: وزیراعظم عمران خان نے عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس کی سائڈ لائن پر دنیا کی بڑی ڈیجیٹل اور ٹیکنالوجی کی کمپنیز فیس بک اور یوٹیوب کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات کی۔کے مطابق عمران خان نے فیس بک کی چیف آپریٹنگ آفیسر شیرل سینڈ برگ اور یوٹیوب کی چیف ایگزیکٹو آفیسر سوسین ووجیسکی سے ملاقات کی۔

اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ زیادہ ذمہ دار ڈیجیٹل صحافت کے لیے سوشل میڈیا پیلٹ فامز کو تھرڈ-پارٹی فیکٹ چیکنگ سروسز قائم کرنی چاہئیں۔مذکورہ ملاقات میں وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقارعباس بخاری، سفیر علی جہانگیر صدیقی، اسٹیٹ بینک کے گورنر رضا باقر اور ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ تانیہ ایدروس بھی شریک تھیں۔

پاکستانی وفد نے ڈیجیٹل پلیٹ فامز کے ذریعے سیاحت، تعلیم کے فروغ اور سرمایہ کاری کو متوجہ کرنے کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی میں شرکت کرنی ہے تو انٹری فیس دینی ہوگی، دلہن کا مطالبہواشنگٹن : امریکی دلہن نے شادی میں شرکت کے خواہاں مہمانوں سے 50 ڈالر انٹری فیس کا مطالبہ کردیا۔............................. کیا دیکھانے لگی ھو Live شو میں !!!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان جنگ کے باعث معاشرے میں کلاشنکوف، منشیات کا کلچر آیا: وزیراعظمPlease add that our pathetic interests also played a huge role into it. Exactly oye Allah ka wasta ha , mazi se nikal kr kabhi hal ki b bat kr lo, ab jo hona tha ho gya, bar bar 1 hi bat ko kr k kiya sabit krna hai?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا بین الاقوامی میڈیا کونسل سے خطابوزیراعظم عمران خان کا بین الاقوامی میڈیا کونسل سے خطاب PMImranKhan Davos Addressing wef InternationalMediaCouncil pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کسی کی جنگ کا حصہ نہیں بنے گا، وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مجھے سمجھ نہیں آتا کہ ریاستیں مسائل کا حل جنگ میں کیوں ڈھونڈ رہی ہیں:وزیراعظممجھے سمجھ نہیں آتا کہ ریاستیں مسائل کا حل جنگ میں کیوں ڈھونڈ رہی ہیں:وزیراعظم PMImranKhan WEF2020 Davos2020 ImranKhanInDavos ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آٹا بحران کا بروقت انکشاف کرنے اور ذمہ داران کا تعین کرنیوالے ادارے کا سربراہ ہی زیرعتاب، وزیراعظم نے ڈانٹ پلا دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آٹا بحران کے بارے میں  بروقت معلومات فراہم کرنے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »