پشاور سے کراچی آنے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پشاور سے کراچی آنے والی عوام ایکسپریس حادثے کا شکار، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ذرائع کے مطابق حادثے کے باعث عوام ایکسپریس دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔ انجن دو بوگیوں کے ساتھ آگے چلا گیا جسے ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگا کر روکا۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ بوگیوں کی مناسب مرمت نہ ہونے کے باعث حادثات رونما ہو رہے ہیں۔ آج صبح بزنس ایکسپریس کی بوگی کی وہیل ٹرالی بھی الگ ہو گئی تھی۔.

ذرائع کے مطابق حادثے کے باعث عوام ایکسپریس دو حصوں میں تقسیم ہو گئی۔ انجن دو بوگیوں کے ساتھ آگے چلا گیا جسے ڈرائیور نے ایمرجنسی بریک لگا کر روکا۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ بوگیوں کی مناسب مرمت نہ ہونے کے باعث حادثات رونما ہو رہے ہیں۔ آج صبح بزنس ایکسپریس کی بوگی کی وہیل ٹرالی بھی الگ ہو گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے

اللہ تعالی کا شکر گزار ھیں کہ کوئی جانی و مالی نقصان نیں ھوا

شکرالحمد اللل

الحَمْدُ ِلله

Kab

اللہ تعالی رحم فرمائے

Selected pm

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میر پور ساکرو: مسافروں سے بھری بس دھند کے سبب حادثے کا شکار، 30 افراد زخمییا اللہ رحم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بازوؤں سے محروم لڑکی کا مقابلہ حسن میں شرکت کا فیصلہمیکسیکو سٹی : دونوں بازوؤں سے محروم میکسیکن دوشیزہ نے ملکہ حسن بننے کےلیے قسمت آزمائی شروع کردی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے رپورٹ کے مطابق میکسیکو میں جنم لینے والی 24 سالہ ماڈل انا گیبریلا مولینا نے بھی اپنے بازوؤں سے محرومی کے باوجود ہمت نہیں ہاری ا کیا ہمت ہے یار
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسافر ٹرین کا ریت سے بھرے ٹرالر سے تصادم,مسافر معجزانہ طور پر محفوظمسافر ٹرین کا ریت سے بھرے ٹرالر سے تصادم,مسافر معجزانہ طور پر محفوظ Pakistan Karachi Railway Train Accident Collapsed Passengers Saved ShkhRasheed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈ چیمپئن اوٹ ٹناک خوفناک حادثے کے بعد مونٹی کارلو ریس سے دستبردارورلڈ چیمپئن اوٹ ٹناک خوفناک حادثے کے بعد مونٹی کارلو ریس سے دستبردار ويڈيو: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کچرا کنڈی سے بچے کی لاش برآمدکراچی: شہرقائد میں کچرا کنڈی سے بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے بلوچ ہوٹل کے قریب کچرا کنڈی سے بچے کی لاش ملی ہے، لاش کو سرد خانے منتقل کردیا گیا، پولیس نے معاملے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر کراچی جائیں گے، وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات طے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »