سانحہ یوحنا آباد کیس، عدالت نے پانچ سال بعد فیصلہ سنا دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سانحہ یوحنا آباد کیس، عدالت نے پانچ سال بعد فیصلہ سنا دیا

کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے مقتول نعیم، بابر نعمان کے شرعی وارثوں کے بیانات قلمبند کرنے کے بعد فیصلہ سنایا۔

شرعی وارثوں میں محمد اقبال، محمد نواز اور خدیجہ بی بی نے بیان قلمبند کروایا۔ 5 سال بعد مقدمہ کے مدعیوں نے دفعہ 345 کے تحت صلح کی درخواست عدالت میں جمع کرائی۔ ملزمان کا عدالت میں کہنا تھا کہ ہمیں رہا کیا جائے، ہمارا راضی نامہ ہو چکا ہے ۔جیل انتظامیہ نے مقدمہ میں ملوث 40 ملزمان کو عدالت میں پیش کیا۔ سانحہ یوحنا آباد کا مقدمہ تھانہ نشتر کالونی میں درج ہے۔

سانحہ یوحنا آباد میں 2 افراد کو زندہ جلانے کے کیس میں 42 ملزمان نامزد ہیں۔ 2 ملزمان جیل میں بیماری کے باعث فوت ہو چکے ہیں۔ ملزمان کی پیشی کے وقت عدالت میں سکیورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سانحہ بلدیہ، نثار مورائی، عزیر بلوچ کی جے آئی ٹیز پبلک کرنے کی درخواست منظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سانحہ تیز گام پر پاکستان ریلوے کا اعلی افسر معطل - ایکسپریس اردوجمشید عالم کو سانحہ تیز گام آتشزدگی واقعے میں غفلت برتنے پر معطل کیا گیا اب تو کرنا ہی تھا کیس جو لگا ہوا کورٹ میں bas officer ny hee to suspend hona hota hy حالانکہ وزیر ریلوے شیخ رشید کو بھی معطل کرنا چاہیے تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ تیز گام کی انکوائری مکمل، گیس سلنڈر نہیں حادثہ کی وجہ شارٹ سرکٹ قرارلاہور: (دنیا نیوز) سانحہ تیز گام کی انکوائری مکمل کر لی گئی، فیڈرل گورنمنٹ انسپکٹر نے انکوائری رپورت جمع کروا دی. 30اکتوبر کو ہونے والا حادثہ گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں بلکہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے ہوا ہون وائی 😨😨😨😨 یہاں یہی کچھ ھونا تھا دنیاگول ھی کہاجاتاھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سانحہ تیزگام گیس سلنڈر پھٹنے سے نہیں شارٹ سرکٹ سے ہوا، تحقیقاتی رپورٹ - ایکسپریس اردو12نمبر بوگی میں برابر والی بوگی سے غیر قانونی طریقے سے بجلی کی سپلائی لی گئی تھی۔ اب تک جو یہ بے لگام حکومتی نمائندے قوم کو جھوٹ بتاتے رہے انکے خلاف قانونی کاروائی ہونی چاہیے Lakh lanat ShkhRasheed tery jaman ty. Allah tenu barbad kry Amen.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ تیز گام ،سپریم کورٹ کے کارروائی کے حکم کے بعد ریلوے کے اعلیٰ افسر کو معطل کر دیا گیا , نجی ٹی ویاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ریلوے نے سانحہ تیز گام پر اعلی افسر کو معطل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ بلدیہ ٹاؤن، عزیر بلوچ، نثار مورائی کی جے آئی ٹی رپورٹس پبلک کرنے کا حکم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »