وزیر پر کرپشن کا الزام ثابت، عدالت نے سزا سنادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر پر کرپشن کا الزام ثابت، عدالت نے سزا سنادی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

کویت سٹی: کویتی عدالت نے کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر سابق وزیر کو 7 سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا سنا دی۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویتی عدالت میں سابق وزیر صحت علی العبیدی سمیت وزارت کے فرسٹ سکریٹری، نائب سکریٹری اور ایک امریکی کمپنی کے عہدیدار پر بھی کرپشن کا الزام ثابت ہوا جس پر عدالت نے ایک ہی طرح کی سزا سنائی۔ عدالتی حکم کے مطابق سابق وزیر کو 7 سال قید، 81 ملین دینار قومی خزانے میں واپس کرنے اور اتنی ہی رقم جرمانے کے طور پر ادا کرنا ہوگا، جبکہ دیگر مجرمان پر بھی یہی سزا لاگو ہوگی۔کرپشن میں ملوث افراد کو قید کی سزا سے بچنے کے لیے 10 ہزار دینار جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

مجرمان پر یہ الزام تھا کہ انہوں نے ملکی خزانے میں کرپشن کی، عرب میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ مذکورہ افراد نے غیر قانونی طور پر معاہدے کرنے کے علاوہ فرضی مریضوں کو امریکا میں علاج کروایا ہے، اور علاج کی مد میں لی گئی رقم ہڑپ کرلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Subscribe My YouTube Channel

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیراگون اسکینڈل:عدالت نے گواہان کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

منظور پشتین کے بعد محسن داوڑ اور علی وزیر بھی گرفتار، کہاں سے پکڑا گیا؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پولیس نے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم ) کے سربراہ منظور jhot hai
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تیزگام حادثہ: انکوائری رپورٹ نے وزیر ریلوے کے بیان کی نفی کردی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پیراگون ہاﺅسنگ سوسائٹی ریفرنس، احتساب عدالت اصل ریکارڈ کی بجائے فوٹو کاپیاں فراہم پر نیب پر برہملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خواجہ برادران کیخلاف پیراگون ہاﺅسنگ سوسائٹی ریفرنس میں اصل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آتشزدگی کے واقعے پر تو وزیر ریلوے کو مستعفی ہوجانا چاہیے تھا، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News18 گھنٹے حریم شاہ کے ساتھ کام کرتا ہے شیدا ٹلی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آتشزدگی کے واقعے پر تو وزیر ریلوے کو مستعفی ہوجانا چاہیے تھا، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn NewsOr Shahrukh Jatoi or Mustafa Kanju k case mai saari Judiciary ko mustaafi ho Jana chahiye tha..
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »