نئے جرمن سفیر بھی پاکستان کے گن گانے لگے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئے جرمن سفیر بھی پاکستان کے گن گانے لگے ARYNewsUrdu

جرمن سفیردوران سفر پاکستان کےدلکش نظاروں میں کھوگئے، انہوں نے پنوں عاقل میں شکرقندی خریدی جبکہ بریانی بھی کھائی۔

اس سے قبل برطانوی ہائی کمشنرکرسچین ٹرنرنے بھی اعتراف کیاکہ پاکستان میں دہشت گردی کیخلاف زبردست کام ہوا،بڑی قربانیوں کےبعد پاکستان میں امن قائم ہوا، برطانوی شہری پاکستان کی حسین وادیوں کی سیر کر سکتے ہیں۔ کرسچین ٹرنر کا کہنا تھا کہ پاکستانی کھانے بہت مزے دار ہیں، آپ مجھے دال، ساگ کچھ بھی کھلائیں بہت پسند ہے، دو بار لاہور اور کراچی آیا، ابھی اسلام آباد میں ہوں، جمیا نئیں لاہور کی بات سے برطانوی کہاوت یاد آتی ہے، کہاوت ہے جو لندن میں تھک گیا وہ زندگی سے تھک گیا، لاہور اور لندن سے سمجھیں میں دو بار پیدا ہوا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے: فردوس عاشقافغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے: فردوس عاشق Pakistan FirdousAshiqAwanTweets AfghanPresidentTweet ashrafghani Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official ashrafghani Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official حضرت على رضى الله تعالى عنه کا قولِ مبارک ھے: 'جس سے نیکی کر، اس کے شر سے ڈر'
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان صدر کی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔فردوس عاشقافغان صدرکی حالیہ ٹویٹ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف ہے۔ فردوس عاشق Pakistan Afghanistan AfghanPresident Tweet FirdousAshiqAwan AfghanTerrorism Dr_FirdousPTI MoIB_Official ForeignOfficePk PTIofficial ashrafghani OfficialDGISPR Dr_FirdousPTI MoIB_Official ForeignOfficePk PTIofficial ashrafghani OfficialDGISPR تو موجودہ وزیراعظم نیازی کی ٹویٹس اور بیانات انڈیا کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں؟؟؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے 30 شہروں میں مظاہرے - World - Dawn NewsWatch this video and see beauty of Pakistan and subscribe my channel
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرےبھارت کے متنازع شہریت قانون کے خلاف امریکا کے مختلف شہروں میں مظاہرے America Protests IndianCitizenshipAct StateDept PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بچوں سے زیادتی کا ملزم برطانیہ کے حوالے کر دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے بچوں سے زیادتی کا ملزم برطانیہ کے حوالے کر دیااسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان نے بچوں سے زیادتی کا ملزم برطانیہ کے حوالے کر دیا، ملزم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »