بلی نے زخمی شخص کی جان بچالی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلی نے زخمی شخص کی جان بچالی ARYNewsUrdu

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جاپان میں ایک شخص زخمی حالت میں بے ہوش پڑا تھا ایسے میں اس کی مدد کو بلی آگئی اور اس کی جان بچا کر پالتو بلی ہیرو بن گئی۔

جاپانی میڈیا کے مطابق ٹویوما شہر کے نزدیک ایک عمر رسیدہ شخص نے دیکھا کہ اس کی پالتو بلی ایک قریبی نہر کی جانب مسلسل دیکھ رہی ہے اور بے چینی کا اظہار کررہی ہے۔ بلی کے مالک کو اس پر حیرت اور تجسس ہوئی کہ وہ ایسا کیوں کررہی ہے اور وہ جب بلی کا تعاقب کرتے ہوئے اس جانب بڑھا ابھی وہ کچھ دور ہی گیا تھا تو وہاں ایک شخص زخمی حالت میں بے ہوش پڑا تھا۔

پالتو بلی کا مالک یہ سارا منظر دیکھ کر حیران رہ گیا اور زخمی شخص کو دیکھ کر بلی کے مالک نے قریبی رہائشی دیگر لوگوں کو بھی مدد کے لیے بلایا۔ رپورٹ کے مطابق زخمی شخص کی مدد کے لیے چار مزید لوگ آگئے اور بلی کی بروقت نشاندہی سے زخمی شخص کی جان بچ گئی اور پالتو بلی کو اعترافی سند بھی نوازا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زخمی شخص کی جان بچانے والی بلی ’ہیرو‘ بن گئی، ہر طرف چرچےٹوکیو: (ویب ڈیسک) جاپان میں زخمی حالت میں بے ہوش شخص کی جان بچانے پر پالتو بلی ہیرو بن گئے جس کے ہر طرف چرچے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

زخمی شخص کی جان بچانے والی بلی ’ہیرو‘ بن گئیزخمی شخص کی جان بچانے والی بلی ’ہیرو‘ بن گئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلی کا معذور بچہ دوبارہ چلنے کے قابل کیسے ہوا؟امریکا میں ایک خاتون نے اپنی محبت اور خیال سے بلی کے ایک معذور بچے کو پھر سے چلنے کے قابل بنا دیا، 6 ماہ کی یہ بلی اب بالکل نارمل بلیوں کی طرح چل سکتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج نے ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایاپاک فوج نے ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاک فوج نے بھارت کا ایک اور جاسوس کواڈ کاپٹر مار گرایا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پنجاب: پیٹرول مہنگا ہوتے ہی ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیےپنجاب: پیٹرول مہنگا ہوتے ہی ٹرانسپورٹرز نے کرائے بڑھا دیے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »